
آج کل جو زیادہ مسائل ہوتے ہیں وہ حسد اور جلن کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ اگر کوئی دو بندے خوش ہیں تو تیسرے کسی کی آنکھوں کو وہ بڑے کھٹک رہے ہوتے ہیں کہ یہ دونوں کیوں اتنے خوش ہیں۔ اکثر کہتے ہیں کہ میاں بیوی کی آپس میں نہیں بنتی اور اگر میاں بیوی کی آپس میں بن جائے تو پھر پورے خاندان کی ان کے ساتھ نہیں بنتی۔ تو اسی طرح ہوتا ہے کہ اگر کوئی کسی کا لائف پاٹنر ہے، محبوب ہے وہ آپس میں خوش ہیں تو باقی لوگ ان سے حسد کر رہے ہوتے ہیں۔ تو پھر کیا ہوتا ہے کہ وہ لوگ ان دونوں کے درمیان کچھ غلط فہمیاں ڈال دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے معملات خراب ہو جاتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اکثر لوگ میرے پاس آتے ہیں اور اپنا قصہ سناتے ہیں تو عموماَ یہی بتاتے ہیں کہ پتہ نہیں ابھی دو دن پہلے ، ہفتہ پہلے بلکل ٹھیک تھا اچانک سے ہی بدل گیا ہے۔ تو اس کی اصل وجہ ہوتی ہے کہ اسے کوئ نا کوئ بھڑکا رہا ہوتا ہے تاکہ یہ دونوں جدا ہو جائیں۔ آج کل ویسے بھی جوڑنے والے بہت کم لوگ ہیں۔ زیادہ لوگ رشتے تڑوانے کے چکروں میں لگے رہتے ہیں۔ اس کے دل میں وہم ڈال دیتے ہیں کہ یہ تمہارے ساتھ ایسا کر سکتا ہے ویسا کر سکتا ہے اصل میں وہ اس کے دل کو توڑ رہے ہوتے ہیں آپ سے تاکہ وہ آپ سے بددل ہو کر آپ کا ساتھ چھوڑ دے۔ تو اس عمل کو آپ کریں انشاءاللہ جو بھی مسائل ہوں گے وہ کھل کر سامنے آ جائیں گے اور جو بھی سازش کر رہا ہے آپ کو اور محبوب کو دور کرنے کی انشاءاللہ وہ اپنی اس سارش میں بری طرح ناکام ہو جائے گا۔ آپ کا محبوب واپس آپ کی طرف آجائے گا اور آپ کی ہر بات مانے گا۔
لائف پاٹنر کا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:
رات سوتے وقت بستر پر باوضو ہو کر دائیں کروٹ لیٹیں۔ اس کے بعد اول و آخر 3 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد یہ قرآن پاک کی آیت ہے یہ آپ نے 313 مرتبہ پڑھنی ہے۔
یہ پوری پڑھنی ہے اس کے بعد ” بحق یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ ” فلاں بن فلاں علا حب فلاں بنت فلاں۔ اگر اس کی والدہ کا نام نہیں آتا تو پھر فلاں علا حب فلاں کہنا ہے۔ پہلے فلاں کی جگہ اپنے محبوب کا نام لینا ہے اور علا حب کے بعد جو فلاں ہے اس کی جگہ اپنا نام لینا ہے۔ اس کے بعد محبوب کی تصویر کو دم کر دیں اور اس کی تصویر کو تکیے کے نیچے رکھ کر سو جائیں اور اگر موبائل میں ہے اس کی تصویر تو پھر موبائل کو تکیے کے نیچے رکھ کر سو جائیں۔ 11 دن اس عمل کو لگاتار کریں انشاءاللہ واپس بھی آئے گا اور تمام غلط فہمیاں بھی دور ہو جائیں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





