
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جیب بھر دینے والا چھوٹا سا وظیفہ روزانہ 313 مرتبہ پڑھ لیں۔ اللہ تعالیٰ غیبی خزانوں سے مالا مال کر دے گا۔ یہ ایک قرآنی عمل ہے اور قرآنی عمل عملوں میں سب سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔ ہمارے لئے قرآن پاک سب سے پہلے ہے اور جب ہم قرآنی عملوں سے اپنے وظائف کرتے ہیں تو وہ ہمیں بہت زیادہ فائدہ دیتے ہیں اور سب سے بڑی بات یہ ہوتی ہے کہ قرآن پاک پڑھنے میں ایک ایک لفظ کے اوپر اللہ تعالیٰ دس دس نیکیاں عطا فرماتے ہیں۔ اگر آپ دولت ، رزق کی وجہ سے پریشان ہیں اور چاہتے ہیں کہ غیبی خزانوں سے اللہ تعالیٰ آپ کو سب کچھ نصیب فرمائے تو یہ والا عمل آپ کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ جیسے میں نے شروع میں بتلایا کہ قرآنی وظیفہ ہے اور روزانہ آپ نے 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ صرف پاکی کی حالت میں پڑھیں گے اور خواتین جن دنوں میں پاک نہیں ہیں ان دنوں اس عمل کو چھوڑ دیں تو یہ قرآن پاک کی دو سورتیں ہیں جو پڑھنی ہیں۔ ایک " سورۃ الکوثر ” اور دوسرا " سورۃ الخلاص "۔ صبح جس وقت آپ اُٹھیں۔ ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور ان دونوں سورتوں کو 313 ، 313 مرتبہ پڑھیں۔ جو شخص یہ سورتیں پڑھ لے گا اللہ تعالیٰ کم از کم تین سو اُس کے لئے رزق کے دروازے کھول دیں گے اور اتنا مال ، دولت ملے گا کہ آنے والی نسلوں کے لیے کافی ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




