
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب پر جادو تعویز کروانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ بس یہ پڑھ لیا کریں ہمیشہ آپ کی مٹھی میں رہے گا۔ بہت سارے محبت کے حوالے سے جب میرے پاس آتے ہیں تو وہ بتاتے ہیں کہ ہم نادانی میں جادو کرنے والوں کے پاس چلے گئے جو کر سکتے تھے جو کروا سکتے تھے ہم نے کیا لیکن پھر بھی ہمارا محبوب ہمارا نہیں ہوا تو اکثر ایسا ہو جاتا ہے کہ جب انسان ذہنی طور پر پریشان ہوتا ہے تو بس وہ چاہتا ہے کہیں نہ کہیں سے مجھے فائدہ حاصل ہو جائے پھر ایسے بہت سارے لوگ ہوتے ہیں جو انہیں غلط مشورہ دے دیتے ہیں۔ اب کئیں ایسے ہیں کہ جنہوں نے جادو کروایا اور پھر کیا ہوا ہے کہ اس کا محبوب وقتی اس کے پاس آیا لیکن کچھ دن بعد پھر چلا گیا اور پھر جن لوگوں سے یہ کام کرواتے ہیں وہ بھی ان کو بعد میں تنگ کرتے ہیں اس لیے ہمیشہ قرآنی وظائف کیا کریں جن کا کوئی نقصان نہیں ہے اور جادو کرنے والوں کے پاس جانے سے پرہیز کیا کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف انتہائی آسان وظیفہ ہے صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ کم سے کم گیارہ دن آپ نے لازمی کرنا ہے۔ محبوب کو اپنے ذہن میں رکھ کے پورا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ، وضو بے وضو کریں۔ خواتین ہر حال میں پڑھیں یہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام پڑھنا ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔
یہ نام پڑھتے چلے جائیں جب رات کو سونے لگیں۔ بستر پر لیٹیں پھر 79 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلان علاحب فلان " پڑھیں۔ پہلے فلاں پر اس کا نام دوسرے پر اپنا نام پڑھیں۔ محبوب کی تصویر پر دم کریں اور دعا کریں ان شاء اللہ کچھ دنوں میں ہی اس کا رزلٹ آپ کو مل جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





