بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
5 ربیع الاول کا درود شریف ناممکن کو ممکن بنانے والا سب سے پاورفل وظیفہ۔ کروڑ بھی مانگوں گے آج کے دن اللہ تعالیٰ ضرور عطا فرمائیں گے۔ ربیع الاول شریف کا مہینہ چل رہا ہے اور ہم نے ایک وعدہ کیا ہوا تھا کہ یکم سے بارہ ربیع الاول تک ایک خاص درود شریف آپ کے ساتھ شیئر کریں گے جس کی برکت سے ان شاء اللہ جو مانگیں گے۔ اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا۔ ناممکن ممکن ہو جائے گا معجزے ہو جائیں گے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے ہر کام میں اللہ کا معجزہ شامل ہو جائے تو پانچ ربیع الاول آپ نے یہ والا درود شریف ضرور پڑھنا ہے۔ کم سے کم تین سو 300 مرتبہ پڑھیں اور زیادہ سے زیادہ گیارہ سو 1100 مرتبہ بھی پڑھ سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور اس درود شریف کی کثرت کرنی ہے کم از کم تین سو 300 مرتبہ پڑھیں اور زیادہ سے زیادہ 1100 مرتبہ بھی پڑھ سکتے ہیں۔ صبح اُٹھیں اور یہ درود شریف شروع کر دیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ وضو بے وضو پڑھ سکتے ہیں لیکن کوشش کریں وضو کر لیں اگر خواتین ناپاکی میں ہین تب بھی وہ وضو کر کے اس عمل کو کر سکتی ہیں۔
اس کو پڑھیے گا پڑھنے کے بعد اللہ کے حضور رات سوتے وقت دعا کیجئے گا۔ اس درود شریف کی برکت سے مانگیے گا ان شاء اللہ یہ درود شریف ایسی برکت کرے گا ایسے مُعجزے کرے گا۔ اس درود شریف کی برکت سے ایسے کام ہوں گے کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا۔ ناممکن کام بھی ممکن ہو جائے گا جو مانگیں گے ، جس کو مانگیں گے ، جیسے مانگیں گے ، جتنا مانگیں گے اللہ تعالیٰ اس سے ہزاروں گُنا بڑھ کر آپ کو نصیب فرما دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں