
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
بدھ کے دن یہ وظیفہ کر لو۔ لکھ پتی بننے کا پاورفل وظیفہ۔ تجربہ شدہ وظیفہ ہے کہ جو شخص بدھ والے دن اس وظیفے کو کرتا ہے وہ زندگی میں لکھ پتی ضرور ہو جاتا ہے بلکہ لکھ پتی تو سب سے کم ہے اللہ تعالیٰ اس کو کروڑپتی بھی کر دیتے ہیں۔ اس وظیفے کی بڑی طاقت ہے اور یہ پورا جو وظیفہ ہے یہ سارا اسمِ اعظم کے اوپر مشتمل ہے۔ اسمِ اعظم کیا ہوتا ہے وہ چیز جس کے ذریعے مانگی ہوئی ہر چیز مل جاتی ہے۔ نبی پاک ﷺ نے خود فرمایا کہ یہ اللہ تعالیٰ کا اسمِ اعظم ہے اور اسے پڑھ کر جو مانگو گے اللہ آپ کو نصیب فرمائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف یہ وظیفہ آپ نے بدھ والے دن کرنا ہ۔ کوشش کریں پورا دن کریں صبح جس وقت اٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے اس کی پانچ تسبیح پڑھنی ہے۔
جو شخص یہ اسمِ اعظم پڑھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ فرشتوں کو اس بندے کی مدد کے لیے اُتار دیتے ہیں ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ خواتین اس عمل کو ہر حال میں کر سکتی ہیں تو بدھ کے دن سے اس کو کریں ان شاء اللہ بہت جلد آپ کی قسمت کا ستارہ چمک جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





