رزق کے وظائفوظائف

3din ye wazifa karein dolat sy maalamal ho jao ge-Mufti Bilal Qadri

3 سے 5 دن میں خوب رزق حاصل ہوگا۔ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ بس روزانہ عصر کے بعد اور عشاء کے بعد یہ تسبیح پڑھ لو۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

تین سے پانچ دن میں خوب رزق حاصل ہوگا۔ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے بس روزانہ عصر کے بعد اور عشاء کے بعد یہ تسبیح پڑھ لو۔ عصر کے بعد پڑھیں اور عشاء کے بعد پڑھیں تین وقت میں نے جو زندگی میں دیکھیں ہیں وہ بہت زیادہ قیمتی ہیں تین کیا بلکہ اس کو تمام وقتوں میں کر لیں کہ نماز فجر کے بعد کے جو ٹائمنگ ہے اس کے اندر بہت زیادہ فائدہ ہے اس میں پھر فجر کا ٹائم ہے اس میں عصر کا ٹائم ہے مغرب کا ہے عشاء کا ہے ظہر کا ٹائم بھی ہے لیکن اس ٹائم میں کیونکہ ہم کام کاج کر رہے ہوتے ہیں جب تک آپ کا دماغ ریلیکس نہیں ہوگا تب تک آپ کو وظیفے کا اس طرح سے اثر ہوتا نظر نہیں آتا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف عصر کے بعد اور عشاء کی نماز کے بعد آپ نے 101 مرتبہ پڑھنا ہے۔ تین دن ، پانچ دن ، سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن یعنی زیادہ سے زیادہ اکیس دن ہیں لیکن تین سے پانچ دن میں آپ کو اس کا رزلٹ ضرور نظر آتا ہے۔ آپ کے رزق و روزی میں اللہ تعالیٰ اضافہ ضرور کر دیتا ہے آپ نے کرنا یہ ہے کہ عصر پڑھیں عصر کے بعد آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم استغفراللہ

اسی طرح عشاء کے بعد اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ اور 101 مرتبہ یہ پڑھیں جو بتایا ہے۔ ان شاء اللہ اس کا رزلٹ تین سے پانچ دن میں نظر آ جائے گا۔ ضرورعمل کیجئے گا اللہ تعالیٰ آپ کے رزق و روزی کو خوب بڑھا دیں گے۔ اچھا روزگار عطا فرما دیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad