شادی کے وظائفوظائف

Jald shadi krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اب رشتے آئیں گے۔ فٹافٹ گھر کے مین دروازے پر روزانہ یہ سورۃ پڑھیں اور شادی کی تیاریاں شروع کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اب رشتے آئیں گے فٹا فٹ کرنا کیا ہے گھر کے مین دروازے پر روزانہ یہ سورت ایک مرتبہ پڑھیں اور شادی کی تیاریاں شروع کریں۔ یہ عمل آپ نے تب کرنا ہے جب آپ کے پاس شادی کی تیاریاں شروع کرنے کے لیے پیسے ہوں کیونکہ اس عمل کے بعد چَٹ منگنی فٹ بیاہ ہو گا۔ یہ خاص کر ان خواتین کے لیے ہے جو من پسند جگہ شادی کرنا چاہتی ہیں یا بس بالوں میں چاندی آ چکی ہے کوئی رشتہ آ جائے۔ آپ نے فجر کی نماز پڑھنی ہے یا مغرب کی نماز دونوں ٹائموں میں یا دونوں میں سے ایک ٹائم میں کریں۔ پڑھ کے اپنی جگہ سے اُٹھیں گھر کے مین دروازے پر کسی سائڈ پہ بیٹھ جائیں کھڑے ہو جائیں پھر آپ اپنے موبائل پہ یا آپ قرآن پاک لے لیں آپ نے ایک یہ سورت ایک مرتبہ پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

حم السجدۃ

اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ ایک بار سورت پڑھنی ہے۔ بس شادیوں کے لیے میرے پاس اس سے بہترین اور کوئی وظیفہ نہیں ہے۔ اکتالیس دن آپ نے سورت پڑھنی ہے اور اکثر خواتین اکتالیس مرتبہ سورت پوری نہیں کر پاتی کیونکہ ان کا رشتہ تیہ ہو جاتا ہے اور پھر پوچھتی ہیں کہ ہم شادی کے بعد پڑھ سکتی ہیں تو جی ہاں بلکل پڑھ سکتی ہیں۔ جب شادی ہو جائے پھر اس کے بعد گھر کے دروازے پر پڑھنا ضرور نہیں ہے کسی بھی وقت کسی بھی جگہ اس کو پڑھ سکتی ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad