بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جمعہ والے دن مغرب کی نماز سے پہلے پہلے یہ عمل کر لیں پھر معجزہ دیکھیں۔ اتنا پیسہ برسے گا سنھبال نہیں پاؤ گے۔ بے شک آزما کر اس عمل کو دیکھ لیں۔ جمعے والا دن خاص دن اور ہفتے کے دنوں میں سے سے عظیم دن ہوتا ہے اور بہت سی روایات کے اندر اور حدیث کے اندر آیا ہوا ہے کہ جمعہ والے دن جو ہم اعمال کرتے ہیں / وظائف کرتے ہیں ان کے قبول ہونے کا بہت زیادہ چانس ہوتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ حدیث شریف میں آتا ہے کہ جمعہ کے وقت کے اندر یعنی جمعہ والے دن میں ایک گھڑی ایسی ہوتی ہے کہ اس وقت انسان جو بھی مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو عطا فرماتے ہیں تو اس کے حوالے سے مختلف اقوال ہیں تو اگر ہم دن بھر کوئی وظیفہ کرتے رہیں تو وہ ہمیں بہت فائدہ دے گا جیسے بعض لوگ کہتے ہیں فجر کے بعد کا وقت ہے جیسے بعض لوگ جمعہ کہتے ہیں کہ وہ عظیم گھڑی فجر کے وقت نصیب ہوتی ہے ، بعض لوگ عصر کے وقت کا کہتے ہیں تو اگر ان اوقات کے اندر ہم کچھ نہ کچھ پڑھتے رہیں ، مانگتے رہیں ، وظائف کرتے رہیں تو ان کے قبول ہونے کے چانس زیادہ ہوتے ہیں تو اگر آپ کو خدا نا خاستہ پیسے کی ، مال کی کمی کی اور ان جیسے مسائل کا آپ کو سامنا کرنا پڑا ہے تو جمعہ والے دن مغرب سے پہلے پہلے یہ عمل کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو کیا کرنا ہے اس عمل کو کریں اور معجزہ دیکھیں ان شاء اللہ اتنا پیسہ آئے گا کہ سنمھبال نہیں پاؤ گے یعنی اس عمل کے اتنے فائدے ہیں کہ آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے اور اللہ تعالیٰ اتنا عطا فرمائیں گے اتنا عطا فرمائیں گے کہ آپ اس کو سنمبھال بھی نہیں سکو گے بس جمعہ والے دن ” سورۃ الشمس ” تیسویں پارے کے اندر ہے چھوٹی سی سورت ہے یعنی ایک سے آدھے منٹ کے اندر آپ ایک مرتبہ اس سورت کو آسانی کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں تو جمعہ والے دن عصر تا مغرب سورۃ الشمس اکتالیس 41 مرتبہ پڑھیں اس لئے کہ بہت ساری روایات کے اندر ہے کہ عصر سے جو مغرب کا وقت ہوتا ہے یہ قبولیت کا وقت ہوتا ہے۔ اول و آخر 80 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو جمعہ کا خاص درود شریف ہے وہ پڑھ لیں یا کوئی سا بھی آپ درود شریف پڑھ سکتے ہیں دعا کریں میٹھا بنائیں اور تقسیم کریں ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہت اجر بھی دے گا اور زندگی کے اندر آپ کو اس کا بہت ہی فائدہ نظر آئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں