رزق کے وظائفوظائف

Dolat ka ek aisa khas amal-Mufti Bilal Qadri

20 منٹ کا ایک ایسا خاص عمل۔ جو آپ کو کروڑپتی کر دے۔ روزانہ اس خاص وقت یہ عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

20 منٹ کا ایک ایسا خاص عمل جو آپ کو کروڑپتی کر دے۔ روزانہ اس خاص وقت میں یہ عمل ضرور کریں۔  یہ دولت کے حوالے سے ، مال کے حوالے سے ، رزق کے حوالے سے خاص عمل ہے کہ جو شخص اس کو کرتا وہ مالدار امیر ضرور ہوتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف تو اگر آپ تہجد کی نماز پڑھیں آٹھ نفل ہوتے ہیں وہ پڑھیں اس کے بعد آپ تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے صرف پانچ سو 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی  سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین

یہ دولت کے خزانوں کی چابی ہے اگر آپ اس وقت نہیں پڑھ سکتے تو پھر آپ عشاء کے بعد سونے سے پہلے آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں لیکن سب سے بہترین وقت تحجد کا ہے۔ یہ عمل کرنے میں بیس منٹ لگیں گے لیکن یہ بیس منٹ آپ کی زندگی کو بدل کر رکھ دیں گے اور وہ کچھ آپ کو عطا فرمائیں گے جو آپ نے کبھی سوچا ہوگا یا کبھی خوابوں میں آپ نے دیکھا ہوگا اور آپ چاہتے ہوں گے کہ یہ یہ چیز آپ کے پاس ہو اللہ تعالیٰ سب کچھ آپ کو عطا فرمائے گے ضرور عمل کیجئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad