بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
آپ جس سے محبت کرتے ہیں ، جس سے پیار کرتے ہیں اس سے اگر آپ شادی کرنا چاہتے ہیں من پسند شادی کرنا چاہتے ہین۔ اس کے لیے یہ سب سے بہترین دعا ہے کیونکہ اس دعا کے بعد دعا قبول ہوتی ہے اور اس دعا کے بعد جس کو مانگا جاتا ہے اللہ اس کو آپ کے نصیب میں ضرور لکھ دیتا ہے یہ عمل میں نے بہت دفعہ دیا ہے اور بیماریوں کے حوالے سے بھی الحمدللہ یہاں پہ لوگ آتے ہیں ، بچوں کی بیماریوں کے والے سے امتحانات میں کامیابی کے حوالے سے بھی آتے ہیں ، دولت کے حوالے سے بھی آتے ہیں ، رزق کے حوالے سے / حاجت کے حوالے سے بھی آتے ہیں۔
میرے پاس جتنے آتے لوگ آتے ہیں ایسا لگتا ہے کہ ہر ایک بندہ شادی سے پہلے بھی پریشان ہے اور شادی شدہ زندگی کے اندر بھی پریشان ہے تو اس لیے محبت والے وظائف زیادہ چلتے ہیں کیونکہ اس میں زیادہ لوگوں کو فائدہ حاصل ہوتا ہے تو اس لیے جو میری ویڈیوز/آرٹیکل ٹاپ میں جاتے ہیں وہ محبت والے ہوتے ہیں۔ آپ جب بھی محبت کے حوالے سے سرچ کریں گے تو میری ویڈیوز / آرٹیکل ٹاپ پر آئیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور بہت چھوٹی سی مختصر سی دعا ہے اب آپ نے کیا کرنا ہے ہر نماز کے بعد جب بھی نماز پڑھیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابرہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے ایک سو ایک 101 مرتبہ جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
یہ پڑھ لیا ہے اس کے بعد جو مانگو گے اللہ تعالیٰ نصیب فرماتا ہے اب اس کے بعد آپ اپنی محبت کو مانگیے اور ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے محبت میں اضافہ ہوگا۔ وہ محبت آپ کی نکاح تک ضرور جائے گی اور آپ کی اس کے ساتھ شادی بھی ضرور ہو جائے گی۔ سات دن ، گیارہ دن زیادہ سے زیادہ اکیس دن اس عمل کو کیجئے اس سے زیادہ کرنے کی آپ کو ضرورت نہیں پڑے گی اور آپ کی محبت آپ کو ضرور نصیب ہو جائے گی تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT