
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
چند منٹ روزانہ یہ وظیفہ کریں۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ رزق ، روزی کی تنگی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی۔ آج آپ کی جیب ، بٹوے ، بینک بیلنس اور گھر رزق سے ، دولت سے ، مال سے ، پیسوں سے خالی ہے۔ آپ کے پاس کچھ بھی نہیں ہے بٹوہ کھولتے ہیں خالی نظر آتا ہے۔ چند منٹ روزانہ کے اس عمل سے ان شاء اللہ آپ کی جیب ، بٹوہ ایسے بھر جائیں گے کہ آپ کو خود اپنی آنکھ پر یقین نہیں آئے گا لیکن آپ کو یقین کرنا پڑے گا کیونکہ یہ ایک ایسا اسمِ اعظم ہے جس میں ہر مسئلے کا حل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف روزانہ چند منٹ آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے چند منٹ سے مُراد کم از کم آپ نے اس کو 111 مرتبہ روزانہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا مت بھولیے گا جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
111 مرتبہ روزانہ آپ نے پڑھنا ہے۔ جب پڑھ لیں پھر سات مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے پھر اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیے گا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اس کو پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے جو مانگو گے ملے گا۔ سب سے ادنا عطا یہ ہے کہ آپ کروڑپتی ہو جاؤ گے ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





