
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اس وظیفے سے فوراً مالی مدد ملتی ہے۔ ایک دن میں 100 کروڑ تک کماؤ راتوں رات مالدار۔ ایک بار اس عمل کو اپنی زندگی میں ضرور کریں۔ بعض اوقات ہمیں مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے ، پیسوں کی تنگی ہو جاتی ہے ، رزق میں کمی آ جاتی ہے ، حالات خراب ہونے لگ پڑتے ہیں ، گھر میں بےبرکتی ہو جاتی ہے ، پیسے آتے تو ہیں اس میں برکت نہیں ہوتی یا جو ہم چاہ رہے ہوتے ہیں جتنا ہمیں چاہیے ہوتا ہے اتنا نہیں ملتا تو اس کی ایک سب سے بڑی وجہ نظر ، حسد ، جادو ، تعویز ہوتی ہے۔ یہ جو عمل دے رہا ہوں اگر اس عمل کو آپ زندگی کا حصہ بناتے ہیں کم از کم چوبیس گھنٹے میں ایک تسبیح اس کی آپ پڑھ لیتے ہیں تو اس سے ایک تو آپ کی فوراً مالی مدد ہوتی ہے اور آپ کے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، پیسوں میں برکت ہونا شروع ہو جاتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ جس وقت بھی یہ عمل کریں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ وظیفہ پڑھ کر دونوں ہاتھوں پر دم کریں اور اگر گھر کی خواتین آپ کے لیے وظیفہ کر رہی ہیں تو وہ آپ کے اوپر دم کر دیں ، پانی کے اوپر دم کر کے پلا دیں یا ہاتھ پر دم کر کے آپ کے جسم پر ہاتھ پھیر دیں ان شاء اللہ اس کے بعد اپنی زندگی خود آپ بدلتے ہوئے دیکھئے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





