
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شادی کا تین دن کا وظیفہ جہاں چاہیں وہاں شادی ہوگی رشتہ خود چل کر آئے گا۔ اچھا رشتہ فوراً ہو جائے گا۔ کیا آپ اپنی شادی کے حوالے سے پریشان ہیں؟ کیا آپ جہاں چاہتے ہیں وہاں آپ کی شادی کے اندر پریشانیاں ہیں / مشکلات پیدا ہو رہی ہیں؟ کچھ نہیں چاہتے کہ آپ کی وہاں شادی ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ اچھے سے اچھا اور بہترین رشتہ خود چل کر آپ کے گھر کے اندر آئے۔ فوری طور پر ان دنوں کے اندر آپ کا رشتہ ہو جائے تو یہ آرٹیکل آپ کے لئے ہے اس وظیفے کو کر لیں ان شاء اللہ صرف تین دن کے اندر اندر آپ کا اچھے سے اچھا رشتہ ہو جائے گا یا جہاں پسند کا رشتہ چاہتے ہیں وہاں آپ کا رشتہ ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر آپ شادی کے حوالے سے بہت پریشان ہیں چاہے وہ شادی پسند کی ہے۔ چاہتے ہیں کہ اچھے سے اچھا رشتہ خود چل کر گھر آئے تو صرف تین دن یہ عمل کر لیا کریں۔ اس عمل کی برکت سے رشتہ خود بخود چل کر آپ کے پاس آئے گا۔ رشتے میں تمام رکاوٹیں ختم ہو جائیں گی۔ اس عمل کو بتائے ہوئے طریقے پر تین دن لگاتار کرنا ہے۔
آپ نے کرنا یہ ہے روزانہ عصر ، مغرب اور عشاء اس کے بعد آپ نے ایک ایک مرتبہ یہ سورت پڑھنی ہے فرض نمازوں کے بعد اول و آخر آپ سات مرتبہ درود شریف پڑھیں گے۔ عصر کی نماز پڑھیں اس کے بعد یہ سورت پڑھیں۔ کوشش کیجئے گا کہ منگل کے دن سے شروع نہ کریں۔ باقی تین خاص دن ہیں بدھ ، جمعرات ، جمعہ اس میں کریں گے تو امید ہے کہ اسی ہفتے کے اندر اندر آپ کا رشتہ ہو جائے گا تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





