
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جمعرات کے دن صرف اس عمل کی زکوٰة ادا کریں اتنا رزق ، دولت نصیب ہوگا کہ سات دن میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ لاکھوں لوگوں میں دینے والے بن جائیں گے۔ ابھی یہ حالات ہیں کہ لوگوں سے پیسے لے رہے ہیں تو پھر یہ حالات ہوں گے کہ آپ لوگوں کو دینے والے بن جائیں گے۔ یہ جمعرات کے دن ایک چھوٹا سا عمل ہے اس عمل کی آپ نے زکوٰة نکالنی ہے۔ یہ زکوٰۃ پیسوں کی نہیں ہے بلکہ یہ عمل کی زکوٰة ہے۔ کم از کم تین جمعرات اس کی زکوٰۃ نکال لیں یا نہیں بھی ہو سکتا تو ایک جمعرات ضرور نکالیں۔ اس کے بعد پھر ہر جمعرات کو اثر کے بعد صرف 300 مرتبہ یہ پڑھ لیا کریں اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پورے دن میں آپ اس کو پورا کر سکتے ہیں۔ تھوڑا تھوڑا پڑھ کے بھی آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر ایک نشیست میں پڑھیں گے پھر ان شاء اللہ آپ کو اس کا فائدہ بہت زیادہ ہوگا۔ بہت ہی آسان عمل ہے اس کی زکوٰة نکالنی ہے اور حسبَ توفیق پانچ ، دس روپے صدقہ بھی ضرور کر دیجئے گا اللہ تعالیٰ آپ کے نصیبوں کو اچھا کر دے گا اور آپ کے نصیب کُھل جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





