
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
صرف چوبیس گھنٹوں میں پتھر دل ، ضدی انسان آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ آپ کا کام صرف یہ پڑھنا ہے۔ جس وقت وظیفہ پڑھنا شروع کریں گے اس وقت سے اگلے دن اسی وقت تک آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ پہلے چوبیس گھنٹوں میں آپ کو فائدہ ملے گا لیکن اس کو آپ گیارہ دن پڑھ سکتے ہیں۔ محبوب ایسا میٹھا اور نرم مزاج ہو جائے گا کہ آپ سمجھیں گے کہ آپ خواب دیکھ رہے ہیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جس وقت بھی پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھتے جائیں تھوڑی تھوڑی بعد اس کی تصویر کے اوپر دم کرتے جائیں ایسا رزلٹ ملے گا کہ آپ پھر ساری زندگی اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
BOOK APPOINTMENT





