
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب کے ستائے ہوئے اس عمل سے دوستی کریں۔ ایسا مٹھی میں آئے گا کہ ساری زندگی نکل نہ پائے گا یعنی ایک دفعہ آپ کے بس میں آ جائے گا پھر کہیں جا نہیں سکے گا۔ اب بہت سارے لوگ مجھے ایسے ملتے ہیں جو بتاتے ہیں کہ ہم چاہتے ہیں ہمارا محبوب واپس آجائے جیسے پہلے محبت کرتا تھا ویسی محبت کرے۔ بڑا ہی پیار کرتا تھا / محبت کرتا تھا / خیال رکھتا تھا / ساتھ دیتا تھا لیکن اچانک سے بدل گیا ہے تو جیسے ہی آپ کو لگے کہ آپ کے محبوب کے ساتھ معاملات بگڑنے شروع ہو رہے ہیں تو ساتھ ہی آپ اس عمل کو کر لیں۔ ان شاء اللہ وہ آپ سے دور کہیں نہیں جا پائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے رات کے وقت کرنا ہے آپ کا محبوب ٹھیک ہے تب بھی کریں ، ناراض ہے تب بھی کریں ، دور جا رہا ہے تب بھی کریں ، دور چلا گیا ہے تب بھی کریں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھ کر محبوب کی تصویر کے اوپر آپ نے دم کرنا ہے پہلے فلاں پر محبوب کا نام لینا ہے دوسرے فلاں پر آپ نے اپنا نام لینا ہے۔ اس کے بعد محبوب کی تصویر پر دم کریں اور سو جائیں۔ صبح ہونے سے پہلے پہلے رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





