
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اگر موبائل میں محبوب کا نمبر ہے تو پھر یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے فوری رابطہ بحال ساری زندگی کے لیے مٹھی میں لیکن اگر موبائل میں اس کا نمبر موجود نہیں ہے تو پھر اس عمل کا آپ کو اس طرح فائدہ نہیں حاصل ہوگا۔ نمبر بھی وہ والا ہونا چاہیے جو اس کے اپنے نام پر ہے اگر وہ گھر کے کسی فرد کے نام پر نکلی ہوئی سم استعمال کر رہی ہے تو پھر آپ کو فائدہ نہیں ہوگا۔ نمبر اُس کے نام پر ہے یا نہیں اس بات کا آپ کو علم ہونا ضروری ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ محبوب کا نمبر نکالنا ہے اور پھر یہ عمل کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ نے محبوب کے موبائل نمبر کے آخری چار ہندسوں کے برار پڑھنا ہے۔ اب وہ چاہے 4000 بنتا ہے ، چاہے 100 بنتا ہے جتنا بھی بنتا ہے اتنا آپ نے اس عمل کو پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
پہلے فلاں کی جگہ پر اس کا نام جس کا نمبر ہے اور دوسرے فلاں کی جگہ پر آپ نے اپنا نام لینا ہے۔ پڑھ کر اس کے نمبر کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے پہلے دن ہی فائدہ ہو گا لیکن سات دن تک آپ نے عمل کو لازمی کرنا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





