رزق کے وظائفوظائف

100%Dolat aur Rizq sy Ghar Barh jaye ga-Mufti Bilal Qadri

یہ وظیفہ پڑھو گارنٹی میں دیتا ہوں۔ دولت اور رزق سے آپ کا گھر بھر جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

یہ وظیفہ پڑھو گارنٹی میں دیتا ہوں دولت اور رزق سے آپ کا گھر بھر جائے گا۔ بہت ہی باکمال عمل ہے اور اللہ تعالیٰ کے نام ہیں اللہ تعالیٰ کے ناموں کے جو اسمِ اعظم ہیں وہ سب سے زیادہ فائدہ دیتے ہیں پورا قرآن پاک ہی شفاء ہے حاجت بھی پوری ہوتی ہے دعا بھی پوری ہوتی ہے وظیفے ساری چیزیں ہوتی ہیں لیکن کون سا وظیفہ کس جگہ کام دیتا ہے یہ دیہان رکھنا ہوتا ہے۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ روزانہ گیارہ دن لگاتار سارا سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے کوئی تعداد نہیں ہے لیکن جتنا زیادہ پڑھیں گی اتنی دولت ، رزق کا اضافہ ہوگا جب آپ پڑھنا شروع کریں گے آپ کے گھر میں رزق ، دولت پیسہ بڑھتا جائے گا تو ان شاء اللہ جتنا پڑھیں گے اتنی برکت ہوگی۔ جتنی محنت کریں گے اتنا اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کرے گا صبح اور شام ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھا کریں کوئی سابھی پڑھیں ہیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے یہ تین نام پڑھنے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یاباسط یااللہ یاکریم

پڑھنا شروع کر دیجئے گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ چند دن پڑھیں رزق و روزی میں ایسا اضافہ ہوگا جو آپ کو اپنی آنکھوں سے نظر آئے گا لوگ کہیں گے کہ یار ایسا کون سا نسخہ ہاتھ لگا ہے کہ روز بروز امیر ہوتے چلے جا رہے ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad