بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
صرف محبوب ہی نہیں اس کا پورا خاندان فوراً راضی ہو جائے گا۔ بس یہ اسمِ اعظم آپ نے پورا پڑھنا ہے اور یہ اسمِ اعظم میں اتنی مرتبہ دے چکا ہوں اور اتنی مرتبہ پوزیٹیو ریسپانس لے چکا ہوں کہ دونوں گنتی میں نہیں آرہے اور سب سے جو اول میں وظیفہ دیتا ہوں وہ یہ والا وظیفہ ہوتا ہے کیونکہ نائنٹی پرسنٹ محبت کے مسائل اس سے حال ہو جاتے ہیں یہ کسی کو راضی کرنا ، کسی کو اپنی طرف مائل کرنا ، کسی کو اپنے قابو میں کرنا ، کسی سے اپنی بات منوانا ، کسی کے دل میں اپنی بات رکھنا اور جو چاہتے ہیں جیسا چاہتے ہیں وہ آپ سے رشتہ رکھے تو اس کے اندر یہ بہت زیادہ کام آتا ہے انتہائی آسان ہے جائز محبت کے اندر کیجئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ قرآن پاک کی دو آیات ہیں اور یہ ایسی دو آیات ہیں کہ اس کے بارے میں حدیث شریف میں آتا ہے کہ سرکار دو عالم ﷺ نے فرمایا جو شخص یہ دعا پڑھتا ہے یہ دو آیتیں پڑھتا ہے اس کے بعد جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو نصیب فرماتے ہیں۔ آپ نے کیا کرنا ہے کہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
پڑھ کر محبوب کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر دم کر دینا ہے۔ اس کے بعد آپ نے سو جانا ہے۔ گیارہ رات کیجئے گا ایسا رزلٹ حاصل ہوگا کہ صرف محبوب ہی نہیں اس کا پورا خاندان راضی ہوگا اور خود کہہ کر آپ کی شادی بھی کروا دے گا اور آپ کی محبت ایسے آپ کی مٹھی میں آپ کے قابو میں آجائے گی کہ آپ کو خواب لگے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں