
﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:
مغرب کے بعد سورۃ الکوثر کا وظیفہ! مجھے 25 لاکھ کی ضرورت تھی 3 دن لگاتار عمل کیا۔ چوتھے دن دولت ہی دولت ہوگئی یعنی مجھے جتنے پیسوں کی ضرورت تھی اللہ تعالیٰ نے میری غیب سے مدد فرما دی۔ سورۃ الکوثر قرآن پاک کی ایک سورت ہے آخری دس سورتوں کے اندر ہے۔ اس سورت کے جو وظائف مغرب کے بعد کے ہیں ان کی بہت زیادہ فضیلت و اہمیت ہے۔ اس کی ایک خاص تعداد ہے جو آپ نے مغرب کے بعد پڑھنی ہے۔ مغرب کی نماز کے فوراً بعد سورۃ الواقعہ پڑھنی چاہیے۔ جس گھر میں مغرب کی نماز کے بعد سورۃ الواقعہ پڑھی جاتی ہے اس گھر میں کبھی رزق کی تنگی نہیں ہوتی۔ اس کے بعد سورۃ الکوثر کی مخصوص تعداد ہے اس تعداد میں آپ نے سورۃ الکوثر پڑھنی ہے۔ اگر آپ کو اچانک دولت کی ، مال کی ، پیسوں کی ضرورت پڑ چکی ہے تو اللہ تعالیٰ خزانہ غیب سے آپ کی مدد فرمائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ مغرب کی نماز کے بعد سورۃ الواقعہ پڑھ کر آپ نے 7 مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد 179 مرتبہ ” سورۃ الکوثر ” پڑھنی ہے۔ کوشش کریں کہ آپ جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ یا جمعہ ، ہفتہ ، اتوار اس عمل کو کیجیے۔ انہی تین دنوں کے اندر اللہ تعالیٰ آپ کی ہر وہ ضرورت جو آپ کو چاہیے پوری کر دے گا پھر وہ ضرورت چاہے لاکھوں میں ہے یا کروڑوں میں ہے پوری ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




