
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
آسمان سے دولت برسے گی۔ گھر کا ہر فرد امیر انسان بن جائے گا۔ کرنا کیا ہے روزانہ صرف یہ ایک تسبیح ضرور پڑھ لیں۔ اب اس تسبیح کو پڑھنے کے آپ کے پاس دو ٹائم پڑھیں پہلا فجر کے بعد پڑھیں دوسرا آپ اس کو مغرب کے بعد پڑھیں لیکن کوشش کریں کہ فجر کے بعد اس کو ہر حال میں پڑھیں لیکن دو ٹائم پڑھیں گے تو ان شاء اللہ ڈبل آپ کو فائدہ ہوگا لیکن اگر شام کو نہیں بھی پڑھتے تو وہ صبح فجر کے وقت کا پڑھا بھی کافی ہے صرف ایک تسبیح پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح اُٹھیں تہجد پڑھیں اس کے بعد آپ اس تسبیح کی کثرت کریں یا فجر کی اذان اور نماز کے درمیان پڑھیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
ایک تسبیح اس کی پڑھیں اور اس کا یہی ایک مطلب ہے کہ اے اللہ تعالیٰ وسیع رزق عطا فرما دے اور مخلوق میں سے کبھی کسی کا محتاج نہ کرنا۔ اس وظیفے کو پڑھیے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





