
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جو روزانہ یہ دعا پڑھے گا۔ بہت جلد مالدار ، کروڑپتی ہو جائے گا تو اگر آپ بھی جلد مالدار ، کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو آپ اس دعا کو روزانہ پڑھنا شروع کر دیجئے اور اس کو پڑھنے کے دو ٹائم ہیں۔ ایک ٹائم فجر کے بعد کا ہے اور ایک ٹائم مغرب کے بعد کا ہے لیکن جس وقت بھی پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ یا سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے پھر اس کے بعد مانگی ہر ایک دعا اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف فجر کے بعد پڑھنا ہے اور مغرب کے بعد پڑھنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ آپ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیجیے گا جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ چند دن ، چند مہینے آپ پڑھتے رہیں ان شاء اللہ اس عمل کی بدولت اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب رزق ، دولت سے نوازے گا۔ اس کی وجہ سے آپ جلد سے جلد مالدار ہو جائیں گے ، بے روزگار ہیں آپ کو اچھی من پسند جاب روزگار بھی مل جائے گا۔ گھر میں بے برکتی ہے تو گھر میں برکت ہو جائے گی۔ ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





