
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
نسلوں کے رزق کا بندوبست ہو جائے گا۔ بس کرنا کیا ہے کہ اتوار کے دن یہ تسبیح پڑھنے کا معمول بنانا ہے۔ اتوار کا دن چھٹی کا دن ہے اور اس دن کے بہت سارے وظائف ہوتے ہیں جو انسان آسانی سے پڑھ سکتا ہے۔ مرد حضرات آسانی سے پڑھ سکتے ہیں اور خواتین کے لیے مشکل ہوتا ہے کیونکہ اس دن خواتین کے لیے کام کاج زیادہ بڑھ جاتا ہے تو اگر آپ کام کاج کر رہے ہیں یا رہی ہیں تو آپ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس عمل کو پڑھتے/پڑھتی رہیں۔ اس کو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ اس عمل کی بدولت ان شاء اللہ رب کی ذات آپ کی نسلوں کے رزق کا بھی بندوبست کر دے گی۔ اس تسبیح کے ساتھ آپ دوستی لگا لیں کیونکہ جب تک یہ تسبیح پڑھتے رہیں گے آپ کے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، پیسوں میں کبھی کمی نہیں آئے گی / کبھی بے برکتی نہیں آئے گی / گھر سے بیماریاں ان شاء اللہ دور ہو جائیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ اتوار کا دن ہو آپ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں کوئی سا بھی پڑھ لیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھ لیا کریں اور اس کے بعد آپ نے سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ وظیفہ آپ کی زندگیوں میں مُعجزے کرتا ہے۔ جس چیز کی آپ کو تنگی پریشانی ہو اس میں آپ کی مدد کرتا ہے۔ 1100 مرتبہ روزانہ پڑھ لیں یا اتوار کے دن کم از کم 1100 مرتبہ ضرور پڑھیں۔ ان شاء اللہ آپ کی زندگی آسان ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





