
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
جمعرات کے دن یہ ایک چھوٹی سی تسبیح ضرور پڑھ لو۔ کیا فائدہ ہوگا؟ نمبر ایک: آپ کی ہر حاجت مراد پوری ہوگی۔ نمبر دو: رزق و دولت میں اضافہ ہوگا۔ نمبر تین: ذاتی گھر نصیب ہوگا۔ یہ تین چیزیں ہر ایک انسان کی خواہش ہیں۔ ہر ایک انسان کی مراد ہیں۔ جو انسان چاہتا ہے کہ مجھے زندگی کے اندر بے حساب رزق و دولت ملے تاکہ میں کسی کا محتاج نہ ہوں اور سب سے بڑی بات ہے کہ ہر انسان چاہتا ہے کہ مجھے اپنی چھت نصیب ہو جائے جہاں میں اپنی زندگی کو آرام سکون کے ساتھ گزار سکوں تو اگر آپ کی بھی یہ مرادیں ہیں یہ حاجتیں ہیں تو جمعرات والے دن یہ تسبیح آپ نے ضرور پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
انتہائی آسان تسبیح ہے جس کی اجازت بھی دے رہا ہوں اور جمعرات والے دن یہ تسبیح آپ فجر سے لے کے مغرب کے درمیان تک پڑھیں۔ اس تسبیح کو آپ نے پانچ سو پندرہ (515) مرتبہ پڑھنا ہے ایک نشیست میں پڑھیں ، چلتے پھرتے پڑھیں ، کام کرتے ہوے پڑھیں یہ آپ کی مرضی ہے لیکن کم از کم تین جمعرات آپ اس تسبیح کو لازمی پڑھ لیں۔ انتہائی آسان تسبیح ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
کتنی آسان تسبیح ہے اور یہ مجھے امید ہے کہ میرے دیکھنے والوں میں سے کم از کم 90% کو یہ تسبیح آتی ہوگی۔ بہت خاص عمل ہے اور جب یہ آپ تسبیح پڑھیں گے تو اس تسبیح سے رب کی ذات خوش ہوتی ہے جب وہ خوش ہوگی تو آپ پر خوب نعمتوں کی برسات کرے گی تو لازمی اس عمل کو کیجیئے بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





