
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
سالوں ، مہینوں یا دنوں میں نہیں بلکہ اس عمل کے صدقے آپ کی محبت ، آپ کی مٹھی میں ہوگی اور وہ بھی چند منٹوں کے اندر دنوں سالوں کو چھوڑ دیں بھول جائیں بس چند منٹوں کے عمل سے کام چلائیں۔ یہ عمل دو کاموں کے لیے ہے ایک کسی کو اپنے بس میں کرنا ہے مٹھی میں کرنا لیکن جائز ہو ناجائز نہ ہو ، دوسرا کسی کو شادی کے لیے راضی کرنا ان دو کاموں کے لیے یہ عمل بہت فائدے مند ہے۔ ایسا کوئی شخص ہے جو آپ سے بالکل کنارہ کر چکا ہے یا آپ کی یک طرفہ محبت ہے وہاں پر بھی آپ کو یہ عمل کام آئے گا۔ بس بتائے ہوئے طریقے پر آپ نے عمل ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ نے ظہر کی نماز کے بعد پڑھنا ہے اور اس عمل کو 300 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اگر خواتین نے نماز نہیں پڑھنی تب بھی یہ عمل کر سکتی ہیں۔
یہ عمل کر کے اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے گا ان شاء اللہ جس کی تصویر پر دم کریں گے ، تصور پر دم کریں گے یا جس کا نام لیں گے۔ یا گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علا حب فلاں " پڑھ کر جس کا نام لیں۔ وہ دونوں ہمیشہ کے لئے یک جان ہو جائیں گے اور شادی اگر نہیں ہو رہی تو غیب سے ایسے اسباب پیدا ہو جائیں گے کہ چٹ منگنی فٹ بیاہ والی صورتحال بن جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





