محبت کے وظائفوظائف

Muhabbat ka jal -mufti bilal

یہ وظیفہ نہیں۔ محبت کا جال ہے۔۔! جس پر ڈالیں ساری زندگی کیلئے قابو میں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

جس کو چاہے اپنے بس میں کریں۔ جس سے چاہے اپنی بات منوا لیں۔ جس کا چاہے دل قابو کر لیں  جس کو چاہیں، جس کے دل میں چاہے  اپنی محبت ڈال لیں۔  جس کا دل اور دماغ پر چاہے  راج کریں  یہ والا عمل ضرور کریں اس عمل کے لیے آپ کے پاس جو چیزیں ہونی چاہیے۔

ایک تو آپ کے پاس دو ڈوریاں ہونی چاہیے ، اس کے بعد آپ کے پاس دو کم از کم پیج (پیپر) ہونی چاہیے۔

یہ دو وائٹ پیج آپ کے پاس ہونے چاہیئے۔ اب یہ ہم محبت کا جال بنائیں گے  اور اس جال میں جس کو چاہے  اس کو پھنسا لیں  اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے  آپ کی مٹھی میں ہوگا  قابو میں ہوگا جو چاہیں آپ اس سے کروا سکتے ہیں۔

لیکن آپ نے اس کا طریقہ دیکھنا ہے  طریقہ سمجھیں گے  تو آپ کو فائدہ ہوگا  اگر طریقہ نہیں دیکھیں گے  تو آپ کو فائدہ نہیں ہوگا۔ اور جو جو چیزیں بتاؤں گا وہ لکھنی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

کیونکہ مجھے چھپانے کا فائدہ کوئی نہیں  اللہ تعالی نے دیا ہی اتنا کچھ ہے  تو میں کتنا چھوپاؤں گا  تو جتنا زیادہ میں آپ کو بتاؤں گا  تو میرے علم میں بھی اضافہ ہوگا  اللہ تعالی مجھے مزید عطا کرے گا  آپ کو فائدہ ہوگا.  تو انشاءاللہ مجھے بھی فائدہ ہوگا  اب میرے وظیفے بتانے سے اگر آپ کو ایک فائدہ ہوتا ہے

اورایک آیت مجھے ہمیشہ یاد رہتی ہے  اور انشاءاللہ زندگی بھر یاد رہے گی  اور ساری آیتیں ہیں  لیکن اس آیت سے میرا بڑا لگاؤ  ہے  میرے پیچھے بھی بہت سارے لوگ لگے ہوئے ہیں  اور یہ جو میں عمل کرتا ہوں

اس پہ بھی بہت سارے لوگوں کو بڑی ساری تکلیف ہوتی ہے  لیکن اگر تو تمہاری مدد  اللہ کرنا چاہے  تو کون ہے اللہ کے سوا  جو تمہیں مغلوب کر لے تمہارا نقصان کوئی بھی نہیں کر سکتا۔

تو اس آیت کے اوپر  الحمدللہ میرا دل ہے  ایمان ہے ،  یقین ہے پورا قرآن دل  لیکن یہ آیت دل کو تسلی دیتی ہے کہ کوئی جو کچھ بھی کرتا رہے  کئی لوگ مجھے کہتے ہیں کہ آپ کی وجہ سے  ہمارے کام خراب ہو رہے ہیں میں نے کہا یہ آپ کا اپنا کام ہے میرا اپنا کام ہے  میں آج تک یہاں بیٹھا ہوں  مجھے کتنے سال ہو گئے ہیں۔

آپ سے چھوٹی سی گزارش کر رہا ہوں  یہ طریقہ دیکھ لیجئے اگر آپ ہیں اور ایک کاغذ پہ آپ نے لکھنا ہے ” الف – ش – ن – ی- س ” اس کے بعد تھوڑی سی جگہ چھوڑ کر پھر یہ لکھنا ہے ” ج – د – و – م – ل ” یہ کاغذ پر لکھا گیا اب آپ کا جو محبوب ہے جس سے آپ پیار کرتے ہیں اس کا نام اور اپنا نام اس کا طریقہ کیا ہے  وہ میں آپ کو سمجھاتا ہوں۔

اب دوسرا کاغذ لینا ہے اور لکھنا ہے۔ آپ کو مثال دے کر سمجھا رہا ہوں کہ آپ کے محبوب کا نام ہے جنید یہ محبوب کا نام ہے اس میں والدہ کے نام کی ضرورت نہیں ہے بہت سارے لوگ کہتے تھے کہ والدہ کے نام سے ہماری جان چھڑوائیں۔ یہ جنید ہو گیا اور ساتھ لڑکی کا نام۔  اب جو آپ کا محبوب ہوگا پہلے اس کا آپ نے نام لکھنا ہے۔

تو جنید ہے اب اس جنید کے آپ نے عداد نکالنے کیسے نکالنے  یہ عروف عداد۔ آپ نے کیا کرنا ہے جنید ہے  اب اس کے ہم کیسے نکالیں گے یہ دیکھ لیں۔  ” ج – ن – ی – د ”

تو اوپر  اب مثال دو پہ یہ جنید کا بن گیا  لڑکی لکھ رہی ہے  اور یہ اس کا نام ہے  اب اسی کے بیک سائٹ پہ  آپ نے جنید کے یہی الفاظ لکھنا ہے  نام نہیں لکھنا۔

اب یہ دو دھاگے  آپ نے لینے ہے  ٹھیک ہے  جو میں نے آپ کو شروع میں  دکھائیں ہیں۔ دو دھاگے  اس کے اوپر  اللہ تعالیٰ کا ایک نام  یا ودودو  ٹھیک ہے  یہ ” یا ودودو ” اللہ تعالیٰ کا یہ نام ایک سو اکتیس (131) مرتبہ پڑھ کے رکھ دینا پھر یاد رکھنا ہے کہ  ”یا ودود” والا کونسا  ہے اور اس کو آپ بند کر لیں اب ایسے بند کرنے کے بعد آپ نے جو آپ کا

موبائل ہے یہ اس موبائل کے اندر رکھ کے یہاں پہ آپ نے ٹیپ بھی کر سکتے ہیں، اس کو آپ اپنے پرس وغیرہ  میں بھی رکھ سکتے ہیں۔ اس وظیفے والے کاغذوں پر ان دھاگوں سے گرہ لگا دینی ہے۔

یابدیع

پھر آپ نے اللہ تعالیٰ کا جو نام ہے ” یا بدیع ” ہو وہ سات سو چھاسی (786) مرتبہ پڑھ  کے اس کے اوپر دم کرنا ہے دم کرنے کے بعد فوک ماریں آپ اس کو گلے میں پہن لیں، بازو میں پہن لیں ، پرس میں رکھ لیں، موبائل کے ساتھ چپکا دیں۔ ساری زنگی  کے لیے آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں آ جائے گی اور اس طرح اس پر عمل کر لیں انشاء اللہ محبت کا ایسا جال ہے پھر کوئی نہیں نکل سکتا ہے۔ اس طرح آپ عمل  کیجئے گا انشاءاللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad