رزق کے وظائفوظائف

Crorepati hone ki tasbih-Mufti Bilal Qadri

اب ہر روز لاکھوں نہیں کروڑوں کمائیں۔ صبح صبح یہ تسبیح پڑھیں۔ دنوں میں کروڑپتی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اب ہر روز لاکھوں نہیں کروڑوں کمائیں۔ صبح صبح یہ تسبیح پڑھیں دنوں میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ بس آپ کا کام یہ ہے کہ آپ صبح اُٹھیں فجر کی نماز پڑھ لیں اس کے بعد آپ ایک مرتبہ ” سورۃ یٰس ” پڑھیں۔ پھر اس کے بعد ایک تسبیح آپ درود شریف کی پڑھ لیں کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں تو زیادہ بہتر ہے۔ اس کے بعد پھر ایک تسبیح کوئ سا بھی استغفار پڑھیں۔ پھر تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین

کوشش کریں کہ سورج نکلنے سے پہلے پہلے یہ کام آپ کر لیں۔ پھر دیکھئے گا کہ وہ دن آپ کی زندگی کا یادگار دن ہوگا تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad