
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
جمعہ کے دن چلتے پھرتے صرف تین لفظ کا وظیفہ یعنی ایسا وظیفہ جو کہ صرف تین لفظ کا ہے۔ شام سے پہلے تمام حاجات پوری ہو جائیں گی۔ حاجت آپ کی کچھ بھی ہو سکتی ہے۔ گھر کے حوالے سے ہے ، گاڑی کے حوالے سے ہے ، دولت کے حوالے سے ہے ، اولاد کے حوالے سے ہے۔ جو بھی آپ کی حاجت ہے تین لفظ کا وظیفہ چلتے پھرتے پڑھیں۔ ان شاء اللہ سب کچھ اللہ تعالیٰ نصیب کر دے گا تو جمعہ والے دن کا خاص عمل ہے اس کو ضرور کر لیں۔ اگر چاہتے ہیں کہ آپ کی تمام حاجات شام سے پہلے پہلے پوری ہو جائیں جائز مرادیں اور خواہشیں فوری طور پر پوری ہوں ، گھر ، گاڑی ، دولت ، پیسہ ، رزق سب کچھ ایک ساتھ مل جائے اور ایک دن میں ہی مل جائے کیونکہ یہ ایک ہی دن کا عمل ہے جمعہ کے دن کا آپ کسی بھی جمعہ کو کر سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جمعتہ المبارک کو سارا دن لامحدود تعداد میں ہزاروں / لاکھوں کی تعداد میں چلتے پھرتے صرف تین الفاظ پڑھیں انتہائی آسان عمل ہے۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ نمازِ فجر سے نمازِ مغرب تک ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں اس عمل کو پڑھیں۔ جتنا آپ کو موقع ملتا ہے پڑھنے کا ہر وقت پڑھتے رہیں خیر ایک دن اگر کسی سے بات نہیں کریں گے تو کچھ بھی نہیں ہوگا ایک دن کا یہ عمل کر لیں ساری زندگی بیٹھ کے کھائیں گے۔ اللہ تعالیٰ سب کچھ عطا کرے گا کیا پڑھنا ہے آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔
یہ سارا دن اُٹھتے بیٹھتے ، چلتے پھرتے جہاں بھی ہیں کام کر رہے ہیں ، کام کے دوران زبان سے نہیں ہو رہا تو آپ کا دل یہ چیز پڑھتا رہے۔ اول و آخر آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اس کے بعد یہ وظیفہ کرنا ہے اور پھر دعا کریں۔ جو آپ کی ضرورت ہے جو چیز چاہیے اللہ تعالیٰ سے مانگیں۔ اللہ تعالیٰ فوری طور پر آپ کو عطا کرے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





