محبت کے وظائفوظائف

7din mohabbat ka ye amal karen -Mufti Bilal Qadri

اس عمل کو صرف سات دن لگاتار کریں! محبوب محبت میں دیوانہ ہوگا۔ سات دن سے زیادہ نہ کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

اس عمل کو صرف سات دن لگاتار کریں جمعرات سے شروع کر لیں یا جمعے سے شروع کر لیں محبوب محبت میں دیوانہ ہو جائے گا سات دن سے زیادہ نہ کریں سات دن وہ دن ہوں جس سے عمل نہ تو منگل سے شروع ہو نہ ہی منگل پہ ختم ہو۔ درمیان میں آجائے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے اب اگر آپ جمعرات سے شروع کرتے ہیں تو بدھ کو عمل مکمل ہو جائے گا۔ جمعے سے شروع کرتے ہیں تو آپ کا جمعرات والے دن عمل ختم ہو جائے گا۔ ہفتے سے شروع کرتے ہیں تو آپ کا یہ عمل جمعے کو ختم ہو جائے گا یعنی ایک دن پیچھے ختم ہو گا اب اگر آپ بدھ کو شروع کرتے ہیں تو ظاہری بات ہے اس نے منگل کو ختم ہونا ہے تو اس لئے آپ نے یہ چیز نہیں کرنی باقی سب سے بہترین دن جمعرات اور جمعہ ہیں باقی آپ کسی بھی دن سے کریں ان دو دنوں کے علاوہ شروع بھی نہ ہو ختم بھی نہ ہو یعنی نہ بدھ سے شروع کریں کہ منگل پہ ختم ہو اور نہ منگل سے آپ نے شروع کرنا ہے باقی اس کے علاوہ کسی بھی دن آپ عمل کو شروع کر سکتے ہیں سات دن سے زیادہ نہیں کرنا ایک مہینے کے اندر اگر زیادہ کریں گے تو اس کا نقصان بھی ہو سکتا ہے تو اس لئے اگر خدا ناخاستہ آپ نے جو عمل کیا ہے اس کا آپ کو فائدہ نہیں ہوا آپ کی محبت آپ کے پاس واپس نہیں آئی یا اس کے اندر جو آپ چاہ رہے تھے وہ چیز نہیں ہوئی ہے تو آپ نے اس کو مزید نہیں کرنا چھوڑ دینا ہے ایک مہینہ آپ نے چھوڑ دینا ہے ایک مہینے کے بعد آپ پھر سے اس کو شروع کر سکتے ہیں بہت ہی آسان اور خاص عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اور یہ وظیفہ آپ نے سات دن کرنا ہے اور مغرب کی نماز کے بعد کرنا ہے مغرب سے عشاء کے درمیان میں اس عمل کو کرنا ہے اس ٹائم آپ نے نہ کسی سے بات کرنی ہے ، نہ کلام کرنا ہے اگر آپ سفر میں ہیں تب بھی آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں لیکن آپ نے سات دن ضرور کرنا ہے اور خواتین اس کو پاکی کی حالت میں کریں۔ آپ نے مغرب کی نماز پڑھنی ہے اور نماز پڑھنا ضروری ہے اس کے بغیر آپ اس عمل کو نہیں کر سکتے۔ نماز پڑھنے کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے اور یہ چار سو 400 پڑھنا ہے درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

dua for love

محبت کے حوالے سے یہ کمال کے الفاظ ہیں کمال کے اللہ تعالیٰ کے نام ہیں اور کوئی عمل اتنا پاورفل نہیں ہے سارے اللہ تعالیٰ کے نام پیارے ہیں سب کی اپنی جگہ ہے لیکن یا حنان یا منان ایسے اللہ تعالیٰ کے اسمِ اعظم ہیں کہ اگر یہ آپ کی زندگی میں آگئے تو آپ کی زندگی بدل جائے گی جو چیز حاصل کرنا چاہتے ہیں اس کے حصول کے لئے آپ ان ناموں کی برکت سے مانگیں۔ ان شاء اللہ آپ کو ضرور ملے گا اور ھو الرحمٰن الرحیم اس کے دل میں محبت / پیار پیدا کرنے کے لئے اپنی تڑپ پیدا کرنے کے لئے دونوں چیزیں جب آپس میں ملیں گی تو پھر آپ کو اس کی طاقت کا اندازہ ہو جائے گا تو یہ کریئے گا تصویر پر ،  تصور پر اس کے نام پر دم کیجیئے گا اور دیکھئے گا آپ کو کتنا فائدہ ہوتا ہے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad