
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ان شاء اللہ زندگی کے ہر موڑ پر کامیابیاں ہی کامیابیاں ملیں گی۔ ایسا جادوئی وظیفہ جس سے آپ کے رزق ، دولت میں خوب اضافہ ہوگا۔ آج کا یہ عمل ان لوگوں کے لیے جو لوگ کہتے ہیں کہ ہمارا ہر کام رُکا ہوا ہے ، ہمارا ہر کام پھنسا ہوا ہے ، ہمارے ہر کام میں رُکاوٹ آ جاتی ہے۔ جب بھی زندگی میں قدم بڑھانے لگتے ہیں ناکامیاں آ جاتی ہیں۔ کوئی نیا کام شروع کرتے ہیں اس میں ناکامیاں آ جاتی ہیں مثلاً کچھ بھی کرنا چاہتے ہیں اس میں نقصان ہونے لگتا ہے تو آج ایسا وظیفہ دوں گا اس کو اپنی زندگی میں شامل کر لیں رات کو سوتے وقت ، صبح جاگتے وقت صرف تین تسبیح پڑھ لیں۔ سات دن ، گیارہ دن میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ میں یہ بات دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ کم از کم ایک مہینہ اس عمل کو لگاتار کریں ایک مہینے بعد پھر آپ اپنی زبان سے یہ الفاظ ادا کریں گے کہ مفتی صاحب اب ہم جب بھی زندگی میں قدم بڑھاتے ہیں کامیابی ہمارے قدم چومتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ جس وقت صبح اُٹھیں گے یا رات کو سونے لگیں دونوں ٹائم میں اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
بس اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے۔ کب پڑھنا ہے سوتے وقت آپ کے آخری الفاظ یہی ہوں یا حی یا قیوم برحمتک استغیث اور صبح اُٹھیں تو درودِ ابراہیمئ کے بعد آپ کہیں یا حی یاقیوم برحمتک استغیث۔ صرف سات دن ، گیارہ دن ، اکیس یا ایک مہینہ اس عمل کو کر لیں۔ ان شاء اللہ اس کے بعد آپ کی زندگی ایسی آسان ہو جائے گی کہ آپ خود کہیں گے یہ وظیفہ پہلے کیوں نہیں ملا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




