دنوں کے وظائفوظائف

Jummah ky din dolat hasil karne ki khas ayat-Mufti Bilal Qadri

جمعۃ المبارک کے دن دولت والی یہ آیت 101 مرتبہ پڑھ لو۔ رزق بانٹتے پھرو گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعۃ المبارک کے دن دولت والی یہ آیت 101 مرتبہ پڑھ لیں۔ رزق ان شاء اللہ بانٹتے پھرو گے ابھی تو یہ حالت ہے کہ قرض لے لے کے گُزار کر رہے ہو۔ اپنا گھر چلانا مشکل ہو گیا ہے تو جمعہ والے دن یہ چھوٹی سی آیت صرف اور صرف 101 مرتبہ پڑھ لیں۔ میرے خیال سے ایک سو ایک مرتبہ پڑھنے میں آپ کے زیادہ سے زیادہ پانچ منٹ نہیں لگیں گے لیکن دولت کے ایسے امبار لگ جائیں گے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ جمعہ کا دن ایک بڑا دن ہے اور دنوں کا سردار ہے۔ اس دن کے اندر ایک ایسا ٹائم ہے کہ اس ٹائم میں انسان اللہ تعالیٰ سے جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور عطا فرماتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف تین چار ٹائم ہیں جمعہ کے دن جس میں کہا جاتا ہے دعا قبول ہوتی ہے ایک تو وہ جمعہ کی رات ہے جمعرات کو مغرب کے بعد سے جمعہ شروع ہو جاتا ہے تو یہ رات کا وقت دعا کی قبولیت کا ہوتا ہے ، نمبر دو فجر کی نماز کے بعد کا وقت ، نمبر تین ظہر / جمعے سے لے کے عصر تک کا وقت ، نمبر چار عصر سے مغرب کا وقت۔ اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ ان چار وقتوں میں ایک ایک تسبیح پڑھ لیں یا کم از کم ان چاروں وقتوں میں سے ایک وقت میں آپ نے اس کو ضرور پڑھنا ہے۔ پڑھنے سے پہلے آپ نے ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں ۔

ولسوف یعطیک ربک فترضیٰ

یہ وظیفہ پڑھنا ہے پھر اللہ تعالیٰ کے حضور دعا مانگنی ہے ان شاء اللہ اتنا رزق ملے گا کہ ساری زندگی رزق تقسیم کرتے پھرو گے اور کبھی آپ پر اور آپ کی نسلوں پر رزق کم نہیں ہوگا تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad