دنوں کے وظائفوظائف

Jumme ke din arabpati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعہ کے دن کا خاص عمل فقیر بھی ارب پتی جو سوچیں گے! ویسا ہوگا! آج کے مبارک دن ہر دعا قبول۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعہ کے دن کا خاص عمل فقیر بھی ارب پتی ہو جائے گا۔ جو سوچیں گے ویسا ہوگا آج کے مبارک دن ان شاء اللہ آپ کی ہر دعا قبول ہوگی۔ جمعہ کا دن سب سے عظیم دن ہوتا ہے اور دنوں کا سردار دن ہے۔ جمعہ کے دن کی ایک ایسی گھڑی ہوتی ہے کہ جس گھڑی کے اندر جو دعا کریں اللہ تعالیٰ اس دعا کو قبول فرماتا ہے۔ میں تین وقت آپ کو بتا دوں ایک فجر کے بعد کا وقت ہے ، دوسرا جمعے کے بعد سے عصر تک کا وقت ہے اور تیسرا عصر سے مغرب تک کا وقت ہے اور اس میں سب سے خاص وقت جو آپ کو بتا رہا ہوں سب سے خاص وقت یہ اس وقت میں ہنڈر پرسنٹ دعا قبول ہوتی ہے۔ آپ مسجد میں پہنچیں اپنی جگہ بیٹھ جائیں۔ اتحیات کی شکل میں خاموشی کے ساتھ خطبہ سُنیں۔ خُطبہ سننے کے دوران جب پہلی مرتبہ امام بیٹھتا ہے اس وقت کے اندر جو بھی آپ کی حاجت مراد ہے اس کو سوچ کے بار بار اس وقت دوہرائیں کہ یا اللہ! میری یہ مراد ہے اس کو پورا فرما دے ، یا اللہ میری یہ حاجت ہے اس کو پورا فرما دے ، یا اللہ میری یہ خواہش ہے اس کو پورا فرما دے ، یا اللہ مجھے رزق و روزی عطا فرما دے ، یا اللہ میری مشکلات کو آسان فرما دے ، یا اللہ میری بیماری کو دور فرما دے اگلا جمعہ آنے سے پہلے پہلے ان شاء اللہ وہ دعا آپ کی ہنڈرڈ پرسنٹ قبول ہوگی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ کرنے کے بعد جمعہ سے عصر کے درمیان آپ نے 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے اور اس کے بعد بھی دعا کریں گے دعا کو اب دو ٹائم آپ کو مل گئے اس ٹائم بھی دعا قبول ہوگی اور اس ٹائم بھی دعا قبول ہوگی خواتین جمعے کے بعد سے عصر کے درمیان تک یہ عمل گھر میں بیٹھ کر بھی کر سکتی ہیں۔

الحمداللہ ذی العزۃ والکبریاء وصلی اللہ علی محمد خاتم الانبیاء

جمعے کے بعد آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے صرف 313 مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے۔ یہ دعا پڑھنے کے بعد  رو رو کر گِڑ گڑا کر رونا نہیں آرہا تو کم از کم رونے والی شکل بنا کر سجدے میں جا کر اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیے گا یا اللہ تجھے تیرے اس پاک کلام کا صدقہ ہے ، تجھے تیرے اپنے حبیب ﷺ کا صدقہ ہے میری اس مراد کو پورا فرما ، میری حاجت کو پورا فرما آمین!۔ اگلا جمعہ آنے سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ آپ کی مانگی ہوئی ہر دعا کو قبول فرمائیں گے۔ ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad