
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب نے بلاک کر دیا ہے۔ کسی صورت واپس ان بلاک نہیں کر رہا یہ عمل کریں اور معجزہ دیکھیں۔ آج کا یہ عمل خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جن کو اپنے کسی پیارے نے بلاک کر دیا ہے۔ سب کچھ کر کے دیکھ لیا منتیں بھی کر لیں لیکن وہ شخص ٹَس سے مَس نہیں ہو رہا تو وہاں آپ نے یہ عمل کرنا ہے جہاں آپ کو ایک فیصد بھی چانس نظر نہیں آ رہا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ کے پاس اس شخص کی تصویر ہونی چاہیے۔ پرنٹ میں ہو ، موبائل میں ہو آپ نے اس کو اپنے دائیں ہاتھ میں اس کو رکھنا ہے اور دیکھتے ہوئے 79 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
یہ 79 مرتبہ پڑھیں پھر گیارہ مرتبہ ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھیں۔ پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام لینا ہے اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لینا ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی محبوب آپ کا نمبر انبلاک کر دے گا اور تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔ ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





