دنوں کے وظائفوظائف

Monday dua for own house-Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن یہ ضرور پڑھ لو۔ ہر حاجت و مراد پوری رزق ، دولت میں اضافہ ، ذاتی گھر نصیب ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

پیر کے دن یہ ضرور پڑھ لو۔ ہر حاجت ، مراد پوری ہوگی۔ رزق ، دولت میں اضافہ ہوگا۔ اللہ تعالیٰ اپنا ذاتی گھر ضرور نصیب فرمائے گا۔ رزق و دولت میں اضافہ ، اپنا گھر ، اپنا کروبار یہ ہر ایک بندے کی چاہت ہوتی ہے ، منت ہوتی ہے ، مراد ہوتی ہے ، خواہش ہوتی ہے اور ظاہر ہے یہ چیزیں ایسی ہیں کہ جو ہماری زندگی گزارنے میں ہمارے لئے آسانی کرتی ہیں اگر آپ کے رزق و روزی میں اضافہ ہوگا۔ آپ سکون کے ساتھ اپنی زندگی گزار سکتے ہیں ، آپ کا کاروبار ترقی کر رہا ہوگا تو آپ کی جو بھی مرادیں ، حاجتیں ہیں اس کے ذریعے آپ اس کو پورا کر سکتے ہیں۔ آپ کا اپنا ذاتی گھر ہوگا جہاں آپ واپس آکے سکون سے رہ سکتے ہیں۔ پیر کے دن کا یہ عمل ان شاء اللہ آپ کی مرادوں کو بھی پورا کرے گا۔ آپ کو اپنا ذاتی گھر بھی نصیب کرے گا اور ان شاء اللہ اگر کروبار کر رہے ہیں تو کاروبار ترقی بھی کرے گا اس کی وجہ سے آپ کے رزق روزی میں بھی اضافہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے  کہ پیر والے دن فجر سے لے کر مغرب کی اذانوں تک تین سو 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے اول و آخر ایک ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں

monday wazifa for dolat

ایک ہی دن آپ عمل کر لیں ایک ہی دن میں آپ کو شام تک اس کا رِزلٹ ضرور مل جائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad