
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
پچھلے سال ان دنوں میں جس نے شادی والا یہ عمل کیا اسی سال اس کی من پسند شادی ہوئی ہے آپ بھی من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہ عمل آپ نے محرم کے دنوں میں کرنا ہے کوشش کریں کہ سفر کا چاند طلوع ہونے تک اس عمل کو کریں۔ پاکی اور باوضو حالت میں کرنا ہے۔ اگر خواتین پاک نہیں ہیں تو پھر روزانہ 786 مرتبہ یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ ان خواتین نے پڑھنا ہے جو پاک نہیں ہیں جو پاک ہیں انہوں نے یہ والا عمل نہیں کرنا بلکہ جو ابھی بتاؤں گا وہ والا عمل کرنا ہے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی اسی سال من پسند شادی ہو تو اس عمل کو سفر کے چاند طلوع ہونے تک روزانہ کریں۔ آپ نے روزانہ اس عمل کی تین تسبیح پڑھنی ہیں اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل آپ نے جس سے شادی کرنی ہے اس کی منت مانگ کر اس کو ذہن میں رکھ کر یہ والا عمل کرنا ہے۔ تین تسبیح پڑھیں اور ان دونوں کو ملا کر پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ اسی سال آپ کی من پسند شادی ضرور ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT







