ربیع الاول کے وظائفوظائف

Ye wazifa krein mehboob minton mein unblock kar de ga-Mufti Bilal Qadri

منٹوں میں محبوب کو اپنی مٹھی میں کرنے کا انتہائی طاقتور عمل! فوراً ان بلاک ہو گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

منٹوں میں محبوب کو اپنی مٹھی میں کرنے کا انتہائی طاقتور عمل! فوراً ان بلاک ہوگا۔ ماہِ ربیع الاول شروع ہو چکا ہے اور یہ عمل میرے اسمِ اعظموں میں سے سب سے خاص اسم اعظم ہے جس کے بارے میں سرکار دو عالم ﷺ نے فرمایا کہ جو اس کو پڑھ کر جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو عطا فرماتے ہیں اور تب سے ہی میں نے عمل دینا شروع کر دیا ہے الحمدللہ میری جو کہتے ہیں کہ کامیابی کی سیڑھی تھی وہ یہی اسمِ اعظم تھا اور اس کو خاص دنوں میں خاص وقت میں کرنا ہے اب اسمِ اعظم لاکھوں تو نہیں ہیں، ہزاروں بھی نہیں ہیں چند ایک مخصوص وظائف ہیں تو ہمارا کام اسمِ اعظم کے ساتھ ہے تو اسی میں گھیرہ ہوتا ہے اور ہمارے کاموں میں کوئی ناجائز چیز نہیں ہوتی۔  صرف جائز کاموں میں وظائف کرتے ہیں یعنی محبت کے حوالے سے ، خاص میاں بیوی کے حوالے سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں اس میں رکاوٹ بنی ہے۔ من پسند کرنا چاہتے ہیں خاص جگہ کرنا چاہتے ہیں وہاں مسائل ہیں۔ اپنے محبوب کو اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں۔ محبوب آپ کا شوہر ہو سکتا ہے بیوی ہو سکتی ہے اس میں جو مسائل ہیں ان کے حل کے لیے وظائف ہوتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف تو یہ عمل تین ، سات ، گیارہ رات آپ نے ربیع الاول میں کرنا ہے اور اس میں پہلے بارہ دن کے اندر اندر کرنا ہے۔ رات کو آپ نے بستر پہ لیٹنا ہے اور باوضو ہونا ہے۔ اگر خواتین ہیں پاکی کی حالت میں نہیں ہیں تو پھر یہ عمل نہ کریں صرف پاک حالت کے اندر کریں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے صرف اور صرف 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

unblock kar de ga

یہاں جو میرے پاس بہنیں آتی ہیں جن کے مسائل ہوتے ہیں میں یہیں ان کو پڑھواتا ہوں۔ تین ، سات ، گیارہ مرتبہ پڑھتی ہیں تو گھر جانے سے پہلے پہلے ان کا رابطہ بھی ہو جاتا ہے ان بلاک بھی ہو جاتی ہیں اور مسائل بھی حل ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad