
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
مفتی صاحب ! آج کروڑپتی ہوں صرف اس عمل سے۔ اس پر ویڈیو ضرور بنائیے گا۔ اگر عمل کرنے سے ایک شخص بھی کروڑپتی ہوگیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ باقی کیوں نہیں ہو سکتے باقی بھی ضرور ہو سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ کل آپ بھی یہی بات کہیں گے کہ مفتیٰ صاحب اس عمل پر ویڈیو بنائیں کیونکہ اس کی وجہ سے ہم مالدار کروڑپتی ہو گئے ہیں۔ وہ کون سا عمل ہے کیسے کرنا ہے مکمل تفصیل آپ کے ساتھ اس آرٹیکل میں شیئر کر دی ہے۔
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے جیسے ان بھائی نے بتایا کہ میں اس عمل کو فجر کی نماز کے بعد بھی پڑھتا ہوں ، مغرب کی نماز کے بعد بھی پڑھتا ہوں اور سوتے وقت بھی پڑھتا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ بھائی فجر کی نماز پڑھ کر ” سورۃ یٰس ” پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد کہتے ہیں کہ میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھتا ہوں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھتا ہوں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
اس کو پڑھنے سے رزق کی محتاجی سے بھی محفوظ رہیں گے اور خیر و عافیت بھی ملے گی۔ اس کے بعد کہتے ہیں کہ میں مغرب کی نماز پڑھتا ہوں اس کے بعد ” سورۃ الواقعہ " پڑھتا ہوں۔ پڑھنے کے بعد پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اس وظیفے کی ایک تسبیح پڑھتا ہوں اور تیسرا وہ کہتے ہیں کہ میں جب بھی سونے کے لیے بستر پر لیٹتا ہوں سونے لگتا ہوں۔ سونے سے پہلے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اس وظیفے کی ایک تسبیح ضرور پڑھتا ہوں۔
آپ بھی اس عمل کو جیسے بتایا ہے کریں ان شاء اللہ آپ کے بھی رزق میں اضافہ ہوگا اور آپ بھی کروڑپتی ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





