
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام محبوب کی تصویر پر لکھیں اور جیب ، بٹوے میں رکھ لیں۔ تین سے سات دن کافی ہیں۔ محبوب کو آپ کی طرف پلٹانے کے لیے ، اس کو آپ کی مٹھی میں آنے کے لیے ، اس کو آپ کے پیار میں پاگل ہونے کے لیے ، اُس کے دل و دماغ پر آپ کا قبضہ جمانے کے لیے صرف دو نام اللہ تعالیٰ کے نام آپ نے پڑھنے ہیں جو اس آرٹیکل میں آپ کے ساتھ شیئر کیے ہیں۔
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ نمبر ایک ” یاودود ” نمبر دو ” یاعزیز " تصویر کی بیک سائیڈ پہ آپ نے اوپر ” یا ودود " لکھنا ہے نیچے ” یا عزیز " لکھنا ہے اور درمیان میں اپنا نام اور اس کے نیچے اور اوپر اپنے محبوب کا نام اور پھر درمیان میں آپ نے ” علا حب " لکھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پھر تصویر کو سیدھا کرنا ہے جہاں اس کی شکل ہے۔ اس کی شکل کے اوپر اس کے ماتھے پر ” یا ودود” لکھ دینا ہے اور اس کے سینے کے اوپر آپ نے ” یا عزیز " لکھ دینا ہے۔ اس کے بعد اس کو آپ نے اپنے جیب میں ، بٹوے میں رکھ دینا ہے اب روزانہ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن روزانہ 1100 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
یہ نام پڑھنے ہیں پھر سوتے وقت اسی تصویر کے اوپر دونوں سائڈ پہ دم کر دیا کریں۔ اس عمل کو رزلٹ دیکھانے کے لیے تین سے سات دن کافی ہیں۔ چھوٹا سا عمل ہے صرف دو اللہ تعالیٰ کے نام ہیں اور طریقہ بھی میں نے آپ کو بتلا دیا میرے خیال سے اس سے آسان پھر صرف خاموشی ہے ضرور عمل کیجئے گا آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





