
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یہ اسمِ اعظم آپ کو دولت سے مالا مال کر دے گا۔ بس روزانہ ایک تسبیح پڑھنے کی عادت بنا لو۔ یہ جو اسمِ اعظم ہے میرے بتائے ہوئے طریقے سے پڑھیں بہت فائدہ ہوگا کیونکہ اس کو میں نے خود پڑھ کر دیکھا ہے۔ اس سے میری زندگی میں بہت تبدیلی آئی ہے تو جس دن یہ آپ کی زندگی میں شامل ہو گیا۔ فجر اور مغرب کے بعد آپ نے ایک ایک تسبیح اس کی پڑھنا شروع کر دی تو اس کے علاوہ باقی سارے وظیفے بھی اگر آپ چھوڑ دیں پھر بھی یہ ایسا آپ کو فائدہ دے کے جائے گا آپ سوچ بھی نہیں سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ فجر میں ایک تسبیح اس کی پڑھنی ہے اور مغرب میں ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ جو سکرین پر آرہا ہے۔
یہ درودِ ابراہیمئ ہے اور درودِ ابراہیمئ سب سے بڑا اسمِ اعظم ہے۔ بتائے ہوئے طریقے پر پڑھیں دس دن بعد بتائیے گا کہ آپ کی حاجتیں ، مُرادیں ، خواہشیں پوری ہوئی ہیں یعنی کاروبار ڈاؤن جا رہا ہے ترقی کرنے لگ پڑے گا۔ بند کام آپ کے کھل جائیں گے۔ شادیاں ہو جائیں گی ، اولاد ہو جائے گی۔ گھر میں ، رزق میں ، مال میں ، اولاد میں پیسوں میں ایسی برکت ہوگی آپ سوچ بھی نہیں سکتے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





