
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
روزانہ فجر کے بعد یہ تسبیح پڑھو دولت سے گھر بھر جائے گا۔ خوب رزق نصیب ہوگا کبھی محتاجی اور تنگ دستی نہیں ہوگی۔ یہ حدیث شریف کے اندر بھی ہے کہ سرکارِ دوعالم ﷺ نے فرمایا کہ اس کو پڑھو گے اللہ تعالیٰ آپ کی ہر تنگ دستی ، پریشانی کو دور فرما دے گا۔ بہت ہی آسان اور پیارا سا عمل ہے اس کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور اس طرح بنائیں کہ روزانہ جب بھی صبح اُٹھیں۔ فجر کے ٹائم اُٹھیں تو فجر کی نماز پڑھیں فجر کی نماز پڑھنے کے بعد صرف ایک تسبیح یہ وظیفہ پڑھ لیا کریں اگر آپ کے پاس ٹائم ہو تو ایک تسبیح مغرب کی نماز کے بعد بھی پڑھ لیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے رزق و روزی میں برکت فرمائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف فجر کی نماز پڑھیں اُس کے بعد آپ نے درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک مرتبہ ” سورة یٰس " پڑھنی ہے اور ایک تسبیح یہ پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
اس وظیفے کو پڑھنا شروع کر دیجئے ان شاء اللہ اس کی برکت سے آپ کا گھر دولت ، رزق سے بھر جائے گا۔ تنگدستی دُور ہو جائے گی اور بے حساب ، بے تحاشہ دولت اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائیں گے۔ اس عمل کی برکت سے آپ کے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں خوب برکت ہوگی ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





