
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعہ کے دن سورۃ کوثر اس طرح سے پڑھیں جیسے میں ابھی پڑھوں گا۔ اللہ تعالیٰ ہر کام میں آسانی پیدا کردے گا اور کروڑپتی ہو جاؤ گے یعنی ہر کام آپ کے لئے آسان ہو جائے گا۔ روزگار ہے اچھا روزگار مل جائے گا ، کاروبار ہے آسانی سے کاروبار چل پڑے گا ، کوئ پریشانی ہے اللہ تعالیٰ اُس پریشانی کو ختم کر دے گا ، مشکلات ہیں اللہ تعالیٰ آسانی کے اندر بدل دیں گے ، کچھ لینا چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ اس میں آپ کے لئے آسانی پیدا فرما دے گا ، اللہ تعالیٰ اپنا ذاتی گھر نصیب فرما دے گا ، اولاد چاہتے ہیں وہ مل جائے گی جو کچھ چاہیں گے مل جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ جمعہ کے دن ” سورۃ الکوثر ” کو 500 مرتبہ پڑھیں۔ گیارہ دن نہیں ہوں گے ان شاء اللہ ریزلٹ آپ کی آنکھوں کے سامنے ہوگا۔ فجر سے لے کے مغرب کی اذان تک آپ کے پاس وقت ہے۔ اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پڑھنے کے بعد دعا کیجئے ان شاء اللہ ہر کام میں آسانی ہو جائے گی۔ رزق و روزی میں برکت بھی ضرور ہو جائے گی تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




