رزق کے وظائفوظائف

Powerful wazifa to increase money-Mufti Bilal Qadri

رزق ، دولت میں خوب اضافہ ہوگا۔ گھر کے کونے کونے سے پیسہ نکلے گا۔ دنیا آپ کے قدموں میں ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رزق ، دولت میں خوب سے خوب تر اضافہ ہوگا۔ گھر کے کونے کونے سے پیسہ نکلے گا۔ دنیا آپ کے قدموں میں ہوگی بس آپ کو اس کو سنبھالنا آتا ہو اللہ تعالیٰ اتنا عطا کر دے گا اتنا عطا کر دے گا اتنا عطا کر دے گا کہ پھر آپ کو زندگی میں کبھی کسی چیز کی کمی ، تنگی ، پریشانی نہیں ہوگی۔ آپ کا کام ہے ایک تسبیح فجر کے بعد اور ایک تسبیح مغرب کے بعد یہ پڑھ لینا بس زندگی میں یہ اسمِ اعظم شامل کر لیں میرا نہیں خیال کہ اس سے اوپر کوئی اسمِ اعظم ہے جو آپ کی زندگی کو ایسے چُٹکیوں میں بدل کے رکھ دے۔ جو آپ کی زندگی کے اندر آپ کی قسمت کا ستارہ سورج سے تیز چمکا دے۔ جو آپ کے نصیب کو ایسا اچھا کر دے کہ پھر آپ سوچ بھی نہیں سکیں۔ تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو بے حساب رزق ، دولت ملے تو یہ والی تسبیح پڑھنا شروع کر دیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یارب لک الحمد کما ینبغی لجلال وجھک وعظیم سلطانک

فجر کے بعد ایک تسبیح پڑھیں اور ایک تسبیح مغرب کے بعد پڑھیں۔ جو اس کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں گے وہ خود اس کے معجزات اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad