
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
میں جس رات یہ دو لفظ پڑھوں الحمدللہ اگلے ہی دن دولت سے مالا مال ہو جاتا ہوں۔ آج کروڑوں کا مال ہو ہوں۔ یہ ہمارے ایک بھائی ہیں جو کہ کپڑوں کے کاروبار سے منسلک ہیں اور ایک بہت بڑی مارکیٹ ہے یہاں پہ جہاں ان کا کپڑوں کا کاروبار ہے۔ وہ میرے پاس آئے تھے ان کے کاروبار کے حوالے سے کچھ مسائل چل رہے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ مفتی صاحب حالات بہت زیادہ تنگ تھے کاروبار نہیں چل رہا تھا۔ بنا وا مال نکل نہیں رہا تھا۔ لوگوں کے کام چل رہے تھے ہمارا نہیں چل رہا تھا۔ کہتے ہیں کہ ہم ویلے بیٹھے ہوتے تھے پریشان ہوتے تھے کہ باقی لوگوں کا مال بِک رہا ہے اور ہم فارغ بیٹھے ہوئے ہیں۔ تو کہتے ہیں ایک دن میں اسی حال میں پریشان بیٹھا ہوا تھا تو میرے سامنے سے ایک وظیفہ گُزرا اللہ تعالیٰ کے دو نام تو میں اس رات بہت زیادہ پریشان تھا ہم نے دکان کا کرایہ بھی دینا تھا تو میں نے کہا یار چلو یہ وظیفہ پڑھ لیتا ہوں اللہ تعالیٰ کرم کرے گا کہتے ہیں کہ یہ پڑھ کے صبح دکان پر گیا تو صبح صبح ہی ایسا آرڈر آیا کہ وہ جو قرض تھے وہ بھی اُتر گئے ، کان کا کرایہ بھی دے دیا اور کچھ رقم بچ بھی گئی۔ تو جو وظیفہ اس بھائی نے پڑھا تھا وہی وظیفہ آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں آپ نے بھی پڑھنا ہے تاکہ آپ کو بھی فائدہ ہو۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف رات کو جس وقت اپنے ہر کام سے فارغ ہو جائیں۔ عشاء کی نماز پڑھ لیں تو اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ دو نام اللہ تعالیٰ کے پڑھنا شروع کریں اور اس کو پڑھتے پڑھتے آپ نے سو جانا ہے یعنی اس کی کوئی تعداد نہیں ہے۔
اس کو پڑھنے کے دوران فالتو بات نہ کریں بس کام کی بات کریں اور ان دو ناموں کو پڑھتے رہیں۔ ان شاء اللہ آپ کے بھی کاروبار کے ، قرض کے ، دولت کے ہر قسم کے مسائل حل ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





