
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
کیا آپ کروڑپتی ہونے چاہتے ہیں تو فجر کی نماز کے بعد یہ ایک تسبیح پڑھ لیں۔ دولت ہی دولت ہوگی یہ ان لوگوں کے لیے وظیفہ ہے جو ہر حال میں کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں اگر آپ نہیں ہونا چاہتے پھر یہ وظیفہ آپ کے لیے نہیں ہے۔ یہ تسبیح صرف ان لوگوں کے کام کی ہے جو 100٪ چاہتے ہیں کہ ہم کروڑپتی ہو جائیں۔ ہمارے مال میں ، رزق میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت ہو جائے۔ زندگی میں جب بھی قدم بڑھائیں کامیابی ہمارے قدم چومے تو اس کے لیے آپ نے صبح کے وقت فجر کی نماز کے بعد سے لے کے سورج نکلنے کے وقت تک اس تسبیح کو پڑھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ ایک تسبیح پڑھیں جو آپ کی سکین پر آ رہی ہے۔
اس وظیفے کی ایک تسبیح پڑھیں۔ یہ ایسا وظیفہ ہے کہ اس کو پڑھنے کے بعد آپ کے رزق ، روزی میں ایسا اضافہ ہوگا کہ پھر آپ جب بھی دُعا کے لیے ہاتھ اُٹھائیں گے مجھے ضرور یاد کریں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





