ربیع الاول کے وظائفوظائف

8Rabi Ul Awal dolat sy maalamal-Mufti Bilal Qadri

آج 8 ربیع الاول شریف ہے یہ پڑھ کر اپنے جیب ، بٹوے ، پرس ، گھر پر دم کریں۔ پورا سال مال و دولت کی تنگی نہیں ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

آج آٹھ ربیع الاول شریف ہے یہ پڑھ کر اپنے جیب ، بٹوے ، پرس ، گھر پر دم کریں۔ پورا سال مال و دولت کی تنگی نہیں ہوگی۔ پورا سال رزق کی کمی نہیں ہوگی۔ پورا سال کاروبار میں نقصان نہیں ہوگا۔ پورا سال روزگار میں پریشانی نہیں ہوگی۔ پورا سال گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت ہوگی ہے۔ اچھا یہ عمل آپ آٹھ ربیع الاول بھی کر سکتے ہیں ، 9 ربیع الاول کو بھی کر سکتے ہیں ، دس ربیع الاول کو بھی کر سکتے ہیں ، گیارہ ربیع الاول کو بھی کر سکتے ہیں اور 12 ربیع الاول کو بھی کر سکتے ہیں۔ بس آج کی خاص تعداد میں اس کو پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آج آٹھ ربیع الاول شریف ہے۔ آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور دن بھر میں آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں۔ بس آپ نے اس کو 379 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پڑھنا کیا ہے سکرین پر آ رہا ہے۔

بسم اللہ السمیع البصیر الذی لیس کمثلہ شیء وھو بکل شیء علیم برحمتک یا ارحم الراحمین

چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں۔ 8 ، 9 ، 10 ، 11 ، 12 ربیع الاول تک پڑھ سکتے ہیں آج کے دن ضرور پڑھیں اور اگر مزید پڑھنا چاہیں تب بھی آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں لیکن اس کی تعداد کا آپ نے خاص خیال رکھنا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad