
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمت اللہ:
دونوں انگوٹھوں کے ناخنوں پر یہ عمل کریں۔ ایک پر محبوب کا نام اور ایک پر اپنا نام لکھو۔ ان دونوں انگوٹھوں کے ناخنوں کو آپس میں ملائیں اور ملاتے ہوئے یہ پڑھ کے آپ نے دم کرنا ہے کھولنا ہے دم کرنا ہے ان شاء اللہ ایسا رزلٹ ملے گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔ یہ آپ نے وظیفہ کر کے خود کمنٹ میں پوزیٹیو ریسپانس دینا ہے کہ آپ کو اس عمل سے کیا فائدہ ہوا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ اگر لڑکی وظیفہ کر رہی ہے کسی لڑکے کے لیے تو وہ لڑکے کا نام لکھے گی اپنے دائیں انگوٹھے پر اور اپنا نام لکھے گی بائیں انگوٹھے پر اور اگر لڑکا ہے تو وہ لڑکی کا نام دائیں انگوٹھے پر لکھے گا اور اپنا نام بائیں پر لکھنا ہے۔ جو نام ہے وہ لکھنا ہے مثلاً میرا نام مفتیٰ بلال قادری ہے تو جو میرا نام ہے وہ ” بلال ” ہے اسی طرح جو آپ کے محبوب کا نام ہو گا وہ آپ نے صرف لکھنا ہے۔ نام لکھنے کے بعد آپ نے ان دونوں انگھوٹوں کو ایسے جوڑ دینا ہے اور یہ عمل آپ نے رات کو کرنا ہے سوتے وقت جس طرح آپ بستر پہ لیٹ جائیں۔ اس وقت آپ نے کرنا ہے اور سیدھا لیٹتے ہوئے آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔
اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھیے گا۔ کوئی سا بھی پڑھیں۔ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اب یہ آپ نے 179 مرتبہ پڑھنا ہے یہ پڑھ لیا جیسے ہی پورا ہو جائے گا پورا ہونے کے بعد آپ نے جس پر دائیں ہاتھ پر جس کا نام ہے اس کو کر کے اس کے اوپر دم کرنا ہے۔ دم کرنے کے بعد واپس جوڑ دینا ہے پھر آپ نے300 پڑھنا ہے جس کا بائیں پر لکھا ہوگا اس کے اوپر دم کرنا ہے پھر آپ نے اس کو جھوڑ دینا ہے۔ اس کے بعد آپ نے صرف 101 مرتبہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھ کے دم کر کے اس کو کھول دینا ہے اور دعا کرنی ہے اور اس کا رزلٹ آپ نے خود بتانا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





