
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
اس عمل کے بعد محبوب ملنے کے لئے ترس جائے گا رات و رات محبوب قدموں میں اس عمل کی گارنٹی ہے اور میری طرف سے ہے میں گارنٹی اس لئے دیتا ہوتا ہوں کہ ان عملوں سے مجھے لوگ آکے بتاتے ہیں فائدہ ہوا اور بعض لوگ اس حد تک بتاتے ہیں کہ مجھے اتنا یقین نہیں ہوتا ہے
کہ یہ عمل اس حد تک فائدہ دے رہا ہے مجھے لگتا ہے کہ 50% یہ عمل کرے گا وہ 110% پہ جا کے عمل فائدہ کر رہا ہوتا ہے تو جب مجھے میری ایک چیز سے بڑھ کر ملتا ہے تو میرا بھی اس چیز پر ایمان اور یقین مزید پختہ ہوتا ہے اب ایسی کئی بہنیں ہیں یا بھائی ہیں میرے پاس یہاں آتے بھی ہیں ایک دن آتے ہیں اگلے دن پھر آ جاتے ہیں مفتیٰ صاحب رات کو تو ایک معجزہ ہو گیا یہ کام ایسا کبھی نہیں ہوا آج پہلی بار ہوا ہے اب بعض ایسے ہیں کہ ایک بہن تھی میرے پاس آئی ان کا رشتہ نہیں آ رہا تھا اور وہ کہتے ہیں کہ آج شام کو ہی رشتہ آ گیا وہ پھر اگلے دن آئی ہیں کہ آپ نے کہا تھا کہ رشتہ آیا بتائیں گے پہلی دفعہ آیا تو ہمیں بھی یقین نہیں آرہا ہے اس کے اوپر تو کچھ وظائف کچھ چیزیں ایسے معجزاتی عمل کرتے ہیں جب یہ لوگ چیز بتاتے ہیں تو ظاہرہ کہ ایک بندہ حقیقت بتا رہا ہے اور اتنا خوش ہوکر بتا رہا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اس عمل نے اثر کیا ہے اس عمل نے اتنا بڑھ کر فائدہ کیا ہے تو جب مجھے ایک بندہ بتا رہا ہے تو مجھے پھر اس کی گارنٹی دینے یا عمل بتانے میں کوئی دکت نہیں ہے کیونکہ مجھے پتا ہے کہ یہ عمل فائدہ دیتا ہے اور یہ سب سے مین چیز ہوتی ہے کہ جو بندہ آ رہا ہے اس کے مطابق آپ اس کو ایک خاص عمل دے دیں یہ نہیں ہے کہ آپ کوئی بھی عمل اٹھا کر کس کو بھی دے دیں ایسے تو عمل تھوڑا ہی ہوتا ہے اس کو پورا دیکھنا پڑتا ہے یہاں میرے پاس جو آتے ہیں مجھے تھوڑی سی دکت ہوتی ہے کیونکہ آپ آن لائن آ رہے ہیں ان کو میں ٹائم دیتا ہوں لیکن جو یہاں آتے ہیں ان کو فوری طور پر ایک وظیفہ دینا اور ایک عمل دینا جس سے ان کو فائدہ بھی ہو اب میرے پاس ایک بھائی آئے۔ انہوں نے کہا مفتیٰ صاحب میں چوتھی پانچویں دفعہ آ رہا ہوں تو میں بہت سی جگہ پہ گیا ہوں تو اگر مجھے پہلی دفعہ فائدہ نہیں ملتا تو میں آپ کے پاس دوبارہ کبھی نہیں آتا چوتھی پانچویں دفعہ آ رہا ہوں تو اس کا مطلب ہے کہ مجھے یہاں سے کچھ مل رہا ہے تو یہ لوگ اپنی زبان سے خود کہتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اور دوسری بات یہ ہے کہ میں ملاقات چار دن کرتا ہوں۔ بدھ، جمعرات، جمعہ اور ہفتہ یہ چار دن میں نے ہر قسم کی غمی خوشی سب کچھ چھوڑ دیا ہے یہ چار دن میں کہیں نہیں جاتا ہوں کچھ بھی ہو جائے کیونکہ میں نے آپ لوگوں کو ٹائم دینا ہوتا ہے تو اگر آپ فیزیکلی ملاقات کرنا چاہتے ہیں تو بدھ، جمعرات، جمعہ اور ہفتہ آپ ایک سے پانچ بجے تک تشریف لاسکتے ہیں۔
وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے کیا کرنا ہے رات کو جس وقت آپ سونے لگیں اور بستر پہ لیٹ جائیں بستر پہ لیٹنے کے بعد آپ نے گیارہ رات لگتار عمل کرنا ہے بلکل سیدھا لیٹنا ہے اور آسمان کی طرف دیکھ رہے ہیں چھت کی طرف دیکھ رہے ہیں اور تین مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے تین سو تیرہ مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
پورا آپ نے پڑھنا ہے شروع سے پھر میں بار کرتا ہوں یا فلان الہ حب فلان فلان کے اوپر جو بھی جس سے محبت کرتے ہیں
اس کا دوسرے فلان پر اپنا نام بحق کی یا لطیف یا ودودو پڑھنے کے بعد تصویر پر اس کے نام پر دم کر دیں انشاءاللہ اللہ تعالی کے حکم سے یہ دن گزریں گے نہیں وہ آپ سے ملنے کے لئے بےتاب ہو جائے گا۔
دنیا کے جس کونے میں بھی ہوگا اگر آپ سے ملنے کو نہ کہے تو پھر کہنا اگر بلاک کیا ہوا تو خود ان بلاک کرے گا کال نہیں کرتا تو خود آپ کو کال کرے گا۔ تو ضرور کیجئے گیارہ رات لگاتار کیجئے انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





