محبت کے وظائفوظائف

Taskheer mohabbat ka powerful amal-Mufti Bilal Qadri

تسخیرِ محبت کا پاورفل عمل! جس کو چاہو اپنا بنا لو۔ محبوب محبت میں پاگل ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

تسخیرِ محبت کا پاورفل عمل۔ جس کو چاہو اپنا بنا لو محبوب محبت میں پاگل ہو جائے گا۔ تسخیرِ محبت تسخیر یعنی آپ کسی کے دل و دماغ کو اپنی طرف کرنا چاہتے ہیں ، آپ کسی کے دل و دماغ پر قبضہ کرنا چاہتے ہو آپ چاہتے ہو کہ اس کا دل ، دماغ ہمیشہ کیلئے آپ کی خاطر تڑپتا رہے ، آپ کو سوچتا رہے ، آپ کو یاد کرتا رہے۔ اس کے دل میں ایسی آپ کی تڑپ پیدا ہو جائے کہ آپ کے بنا سانس لینا اس کے لئے مشکل ہو جائے تو ان کے لئے یہ قرآنی عمل ہے اس لئے جہاں قرآنی عمل آتا ہے وہاں آپ کو جائز مواقع پر عمل کرنا ضروری ہوتا ہے۔  اگر ناجائز مقاصد میں کریں گے تو آپ کو نقصان ہوگا اور اس کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔ بہت ہی خاص عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ عشاء کی نماز کے فوری بعد کرنا ہے یعنی فرض آپ نے پڑھنے ہیں باقی سنتیں نوافل وغیرہ وہ آپ نے بعد میں پڑھنے ہیں۔ آپ نے کیا کرنا ہے کہ عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے صرف اور صرف تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے صرف تین منٹ آنکھیں بند کر کے جو آپ کی محبت ہے اس کو تصور کرنا ہے اس کو ذہن میں لانا ہے اور اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے اور اس کے بعد آپ نے قرآن پاک کی یہ ایک آیت 179 مرتبہ پڑھنی ہے۔

والف بین قلوبھم لو انفقت مافی الارض جمیعا ما الفت بین قلوبھم ولکن اللہ الف بینھم انہ عزیز حکیم

یہ پڑھنے کے بعد پھر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد پھر تین منٹ تک آپ نے آنکھ بند کر کے محبوب کو سوچنا ہے ، اس کو مانگنا ہے اس شخص کو جس کو آپ چاہتے ہیں وہ ہمیشہ آپ کی مٹھی میں رہے ، ہمیشہ آپ کے پیار میں تڑپتا رہے ، ہمیشہ آپ کی مانتا رہے ، ہمیشہ آپ سے بڑھ چڑھ کر پیار کرے گا۔ ایسا پیار کرے گا کہ دنیا دیکھے گی۔

آپ نے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے دعا کرنے کے بعد آپ نے چہرے پر ہاتھ پھیر لینا ہے۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن عمل کو کیجئے گا ہنڈرڈ پرسنٹ گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ ان دنوں میں آپ کا محبت کا ہر مسئلہ حل ہو جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad