
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جمعہ کے دن رزق ہی رزق چند بار پورے دن میں یہ ورد ضرور کریں۔ دل کی ہر خواہش اللہ تعالیٰ آج ہی پوری فرمائیں گے۔ جمعۃ المبارک ہفتے کا سب سے بڑا دن اور اس دن مانگی ہوئی ہر ایک دعا اللہ تعالیٰ قبول فرماتے ہیں۔ جمعہ والے دن جو بھی اس عمل کو کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی ہر خواہش کو ، ہر حاجت کو ، ہر مُراد کو پورا فرما دیتے ہیں تو اگر آپ چاہتے ہیں آپ کی دلی ہر خواہش آج جمعہ کے ہی دن پوری ہو جائیں تو کوشش کریں کہ ہر جمعہ یہ ایک تین لفظ کا وظیفہ دینے جارہو جو سارا دن آپ نے کھلا پڑھنا ہے۔ اگر چاہتے ہیں آپ کو بے حساب رزق ملے۔ اگر چاہتے ہیں مانگی ہوئی ہر دُعا قبول ہو۔ اگر چاہتے ہیں اللہ آپ کی ہر حاجت ، ہر خواہش پوری ہو تو یہ والا وظیفہ کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعہ کے دن جب صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
پورا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھتے جائیں پڑھتے جائیں پڑھتے جائیں اور اللہ تعالیٰ آپ کو نوازتا جائے گا۔ یہ ایسا وظیفہ ہے کہ اس کے پڑھنے پر اللہ تعالیٰ فرشتوں کو آپ کی مدد کیلئے اُتار دیتے ہیں وہ آپ کی ہر دعا پر آمین کہتے ہیں۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





