محبت کے وظائفوظائف

Mehboob sy foran rabta bahal karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

فوری رابطہ بحال بلاک فوراً ان بلاک محبوب خود رابطہ کرے گا۔ آپ کو ضرورت نہیں پڑے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

فوری رابطہ بحال بلاک فوراً ان بلاک۔ محبوب خود رابطہ کرے گا۔ آپ کو ضرورت نہیں پڑے گی۔ اکثر لوگ کہتے ہیں کہ ہم اب اُس سے خود رابطہ نہیں کرنا چاہتے ہم چاہتے ہیں کہ وہ ہم سے رابطہ کرے تو میں اُن کو یہی کہتا ہوں جب آپ ہمارے عمل کرتے ہیں تو پھر اس صورت میں آپ کو رابطہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اگر آپ عمل بھی کر رہے ہیں اور پھر رابطہ بھی کر رہے ہیں تو پھر اس کا فائدہ کوئی نہیں ہے۔ اس عمل کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ پھر آپ نے ایک قدم پیچھے ہٹ جانا ہے۔ اگر ہمیشہ کے لیے محبت کا پانا چاہتے ہیں تو یہ والا عمل کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جس وقت آپ بستر پہ لیٹیں۔ سب کاموں سے فارغ ہو جائیں باوضو ہو جائیں۔ بستر پر دائیں کروٹ پہ لیٹ جائیں قبلہ روح ہو جائیں یا سیدھا بھی لیٹ سکتے ہیں۔ پھر اول و آخر تین مرتبہ یا سات مرتبہ یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ وظیفہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم یابدیع یا علی کل شیء قدیر قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں

پہلے فلاں کی جگہ پر اپنا نام اور دوسرے فلاں کی جگہ پر آپ نے محبوب کا نام لینا ہے اور اس کی تصویر کے اوپر دم کر دینا ہے۔ دم کرنے کے بعد آپ نے سو جانا ہے بس گیارا رات اس عمل کو کر لیجیئے۔ آپ نے خود محبوب سے رابطہ نہیں کرنا۔ انتظار کریں محبوب خود آپ کے ساتھ رابطہ کرے گا۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad